نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور
-
دفاعایران اسرائیل کی اگلی غلطی کا بہت سخت جواب دے گا، باقری
تہران (ارنا) ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری نے کہا ہے کہ اگر صیہونیوں نے ایران کی سرزمین پر دوبارہ نظر ڈالی تو ان کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت جواب ملے گا۔
-
سیاستنائب ایرانی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اچھی ہمسائیگی کی پالیسی کو فروغ دینے اور علاقائی مسائل کا مطالعہ کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
سیاستجوہری معاہدے کو بحال کرنے کا موقع ہمیشہ موجود نہیں: باقری کنی
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ نے تقریباً پانچ سال قبل ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہو کر بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کو ایک تباہ کن دھچکا پہنچایا، اس معاہدے کو بحال کرنے کا کوئی موقع ہمیشہ نہیں ہے۔
-
سیاستفلسطین ملت اسلامیہ کا پہلا مسئلہ ہے: نائب ایرانی وزیر خارجہ
بیروت، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ فلسطین ملت اسلامیہ کا پہلا مسئلہ ہے، مغربی اور لبرل غیر انسانی رویے کے مقابلے میں اس مسئلے کی عظیم ترغیب عام اسلامی اور انسانی اقدار میں موجود ہے۔
-
سیاستہنگری میں حکام کیساتھ بات چیت مفید اور تعمیری تھی: باقری کنی
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے ہنگری کے دو روزہ دورے کی کامیابیوں میں سے "ایران اور ہنگری کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور پارلیمانی معاہدوں کو" قرار دیا اور کہا ہے کہ ہم نے ہنگری کے حکام کے ساتھ مفید اور تعمیری بات چیت کی۔
-
سیاستیورپ کو امریکی پالیسی کی خاطر اپنے مفادات کو قربان نہیں کرنا ہوگا: ایران
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی، ایران کے ساتھ طویل مدتی معاہدوں کے باوجود، امریکہ کے مفادات کی خاطر اپنے عوام کے مفادات کو قربان کر رہے ہیں۔
-
سیاستایران آزاد ممالک کیساتھ اپنی چار دہائیوں کے استحکام اور ترقی کے تجربات کی منتقلی کیلئے تیار ہے
تہران - ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آزاد ممالک کے ساتھ اپنی چار دہائیوں کے استحکام اور ترقی کے تجربات کی منتقلی کے لئے تیار ہے۔
-
سیاستویانا مذاکرات کو جلد مکمل کرنے کیلئے تیار ہیں: ایران
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر دوسرا فریق بھی تیار ہے تو تہران جلد ہی مذاکرات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
سیاستایرانی جوہری مذاکرات کار کا دورہ عمان
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے عمان کا دورہ کیا۔
-
معیشتایران اور بھارت کا چابہار بندرگاہ کی ترقی پر زور
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔
-
سیاستصیہونی "زیادہ سے زیادہ بلیک میلنگ" کے کھیل کے ذریعے ایران فوبیا کو فروغ نہیں دے سکیں گے: باقری کنی
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، جو امریکہ کی "زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم" کو شکست دینے میں کامیاب رہا، صیہونیوں کو "زیادہ سے زیادہ بلیک میلنگ" گیم کے ذریعے ایران فوبیا کو فروغ دینے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
سیاستاگر امریکہ محاذ آرائی کی پالیسیاں اور پابندیاں استعمال کرنا چاہتا ہے تو اس کی قیمت چکائے گا
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایرانی 13ویں حکومت میں مختلف پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے کی کامیابیوں میں سے ایک اجارہ داری کو توڑنا ہے اور اس مسئلے نے ایک رکاوٹ پیدا کر دی ہے، اگر امریکہ محاذ آرائی کی پالیسیاں اور پابندیاں استعمال کرنا چاہتا ہے تو اس کی قیمت چکائے گا۔
-
سیاستپابندیاں عائد ہونے والے ممالک ایران سے " پابندیوں کو بے اثر کرنے کا علم" حاصل کرنا چاہتے ہیں
تہران، ارنا - نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ہم ملک کے توانائی کے شعبے میں سائنسدانوں اور تکنیکی ماہرین کے ساتھ ملک کی "پابندیوں کو بے اثر کرنے" کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے تمام بین الاقوامی صلاحیتوں کا استعمال کریں گے۔
-
سیاستخارجہ اور دفاعی پالیسیوں میں دراڑ پیدا کرنے کی دشمن کی سازش ناکام ہو گئی: باقری کنی
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس بات پر زور دیا ہے کہ خارجہ اور دفاعی پالیسی ایک دوسرے کے تکمیلی ہیں، خارجہ پالیسی اور دفاعی پالیسی کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی دشمن کی سازش ناکام ہو گئی۔