یہ بات علی باقری کنی نے منگل کو مئی 2018 میں جوہری معاہدے سے امریکہ کے دستبرداری کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایک اہم یاد دہانی: 5 سال پہلے، امریکہ نے جوہری معاہدے سے غیر قانونی طور پر دستبرداری کرکے بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی کو ایک مہلک دھچکا پہنچایا۔ تب سے، امریکہ اپنے غلط اقدام کو واپس لینے میں ناکام رہا ہے۔ ایران کے جائز تدارک کے اقدامات جاری رہیں گے۔
سینئر ایرانی جوہری مذاکرات کار نے یہ بھی متنبہ کیا، جوہری معاہدے کا مکمل نفاذ (بنیادی طور پر موثر پابندیوں کے خاتمے کے ساتھ) دوبارہ شروع کیا جا سکتا ہے، اگر دستبردار فریق اور تین یورپی ممالک اس اثر کے لیے قابل اعتماد سیاسی عزم کا مظاہرہ کرے۔ کوئی موقع ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا!
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
جوہری معاہدے کو بحال کرنے کا موقع ہمیشہ موجود نہیں: باقری کنی
9 مئی، 2023، 2:28 PM
News ID:
85106364
![جوہری معاہدے کو بحال کرنے کا موقع ہمیشہ موجود نہیں: باقری کنی جوہری معاہدے کو بحال کرنے کا موقع ہمیشہ موجود نہیں: باقری کنی](https://img9.irna.ir/d/r2/2023/05/09/4/170356993.jpg?ts=1683613633918)
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ امریکہ نے تقریباً پانچ سال قبل ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہو کر بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کو ایک تباہ کن دھچکا پہنچایا، اس معاہدے کو بحال کرنے کا کوئی موقع ہمیشہ نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایک پائیدار معاہدے تک پہنچنا آئی اے ای اے میں ایران کی فائلوں کو بند کرنے پر منحصر ہے: صدر رئیسی
نیویارک، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات…
-
جوہری مذاکرات میں ایران کا موقف بالکل جائز ہے، امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے:لاوروف
تہران، ارنا – روس کے وزیر خارجہ نے پابندیوں کے خاتمے اور ایٹمی مذاکرات کے حوالے سے ایران کے…
-
بائیڈن انتظامیہ کو جوہری معاہدے سے باہر بھی ایران کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے طریقے نکالنے کی کوشش کرنی ہوگی: امریکی تجزیہ کار
تہران۔ ارنا- امریکی تجزیہ کارنے ارنا نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کو جوہری…
آپ کا تبصرہ