یہ بات علی باقری کنی نے منگل کے روز اپنے بھارتی ہم منصب وینی کواترا کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
فریقین نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور باہمی روابط کو بڑھانے سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
بھارتی سفارت کار نے مشترکہ مواقع اور چیلنجوں سے نمٹنے میں ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے کے اپنے ملک کے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں فریقوں نے افغانستان سمیت بین الاقوامی اور علاقائی مسائل کا بھی جائزہ لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
![ایران اور بھارت کا چابہار بندرگاہ کی ترقی پر زور ایران اور بھارت کا چابہار بندرگاہ کی ترقی پر زور](https://img9.irna.ir/d/r2/2022/07/05/4/169785775.jpg?ts=1657015995632)
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے چابہار بندرگاہ کی ترقی اور بھارت کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور بھارت کا چابہار منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ
نئی دہلی، ارنا – نائب ایرانی اور بھارتی وزیر خارجہ نے چابہار بندرگاہ کے منصوبے کی پیشرفت اور…
-
ایران اور بھارت کے تجارت کے فروغ کے امید افزا مواقع کے اجلاس میں؛
چابہار بندرگاہ پر سرمایہ کاری اور آپریشن میں اضافہ ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے چابہار بندرگاہ کی سرمایہ کاری اور آپریشن کے…
-
ایران چابہار کے ذریعے افغانستان کو ٹرانزٹ کی سہولت کیلئے پر عزم
تہران، ارنا – ایرانی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹیشن آرگنائزیشن کے ٹرانزٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے…
-
چابہار پورٹ کے ذریعے بھارت سے روس تک سامان کی نقل و حمل کی لاگت میں پانچواں حصے کی کمی
تہران، ارنا- بھارت، روس اور خطے تک رسائی کے لیے یوکرین کی جنگ کے بعد بحیرہ اسود کے راستے کی…
آپ کا تبصرہ