چابہار- ارنا – ایران کے محکمہ جہازرانی اور نیویگیش کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ 21 مارچ 2023 کو شروع ہوکر 20 مارچ 2024 کو ختم ہونے والے ہجری شمسی سال میں اس سے پہلے کے سال کے مقابلے میں چابہار بندرگاہ پر کنٹینروں کو اتارنے اور روانہ کرنے کی فعالیت میں 155 فیصد اضافہ ہوا ہے۔