علی باقری کنی نے ہمسایہ پالیسی کو مضبوط بنانے اور پڑوسیوں کے ساتھ سیاسی مشاورت کے تسلسل کے تحت متحدہ عرب امارات کا سفر کیا تاکہ اس ملک کے حکام سے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے اور علاقائی امور کا مطالعہ کیا جا سکے۔
یاد رہے کہ دو ہفتے قبل، اماراتی مشیر شاہین المرر نے ایران کا دورہ کیا تھا اور باقری کنی کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی تھی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ