غزه
-
عالم اسلامتل ابیب میں مسلسل دوسرے روز دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں.
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے آج (پیر) کو اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) کے مرکز تل ابیب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
عالم اسلامیمن نے مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق کردی
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے مقبوضہ فلسطین کی طرف جانے والے دو بحری جہازوں پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائيلی فوجیوں کی گرفتاری پر لبنان اور مغربی کنارے میں خوشی کا اظہار
بیروت (ارنا) القسام بریگیڈ کے ترجمان کے اس اعلان کے بعد کہ شمالی غزہ سے چند صہونی فوجیوں کو گرفتار کیا ہے، لبنان اور مغربی کنارے کے عوام سڑکوں پر آ گئے اور خوشی کا اظہار کیا۔
-
دنیااسرئیل کے حامی برطانوی وزیر اعظم بھی غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام سے حیرت زدہ
تہران (ارنا) برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہےکہ لندن، غزہ میں خونریزی سے حیرت زدہ ہے اور اب یہ جنگ ختم ہونی چاہیئے۔
-
دنیاغزہ کی جنگ میں 600 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا - صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے اب تک چھے سو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے
-
عالم اسلامغزہ کے عوام کی حمایت میں یمنیوں کا زبردست مظاہرہ
صنعا(ارنا) یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے عوام نے غزہ کی حمایت نیز صیہونی حکومت کے جرائم اور اپنے ملک پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کی مذمت میں ایک زبردست مظاہرہ کیے ہیں۔
-
عالم اسلام120ویں دن بھی صیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری رہا، ساڑھے 27 ہزار فلسطینیوں کی شہادت
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے پیر کی شام کو جاری شدہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونیوں کے بے رحمانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار 478 تک پہنچ چکی ہے۔
-
عالم اسلامعالمی فوجداری عدالت کے حکم کے بعد اسرائیل نے 900 فلسطینیوں کو شہید کیا: امریکی جریدہ دی انٹرسیپٹ
تہران/ ارنا: امریکی جریدے "دی انٹرسیپٹ" کے جمعے کو شایع ہونے والے ایک مضمون میں میں درج ہے کہ عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کے باوجود صیہونی حکومت قتل عام سے باز نہیں آرہی ہے۔
-
عالم اسلام3 صیہونی وزرا کی جانب سے اسرائیلی کابینہ کا بائیکاٹ!
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے 3 وزیروں نے چیف آف آرمی اسٹاف پر دو وزیروں کے حملے پر بطور احتجاج آج کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلاملبنان سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ
بیروت (ارنا) لبنانی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں میں راکٹ داغے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پاکستانمزاحمت کے محور نے " مائنس فلسطین" منصوبے کو دفن کر دیا ہے، سینئير پاکستانی سینٹر
اسلام آباد ( ارنا) پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین نےغزہ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی شراکت کو "جبر کا محور" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت میں مزاحمتی محور نے استبدادی کے خلاف زیادہ مزاحمت کا مظاہرہ کرکے، نئے مشرق وسطی کے صیہونی - امریکی منصوبے " مائنس فلسطین" کو دفن کردیا ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: فلسطینی قوم نے یورپ اور امریکہ کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوؤں کو بےنقاب کردیا
تھران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج صبح (23 دسمبر) کرمان اور خوزستان کے عوام سے ملاقات میں فرمایا کہ فلسطینی قوم کی عظیم فتح یہ ہے کہ انہوں نے مغرب اور امریکہ کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوؤں کو بےنقاب کردیا۔
-
قابض صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ کے اسپتالوں کی تباہی
عالم اسلامصیہونی فوجیوں نے غزہ کے ایک ہسپتال کے صحن میں درجنوں افراد کو زندہ در گور کردیا
غزہ( ارنا ) قابض صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال کے صحن میں پناہ لینے والے فلسطینی پناہ گزینوں اور زخمیوں کے خیموں کو بلڈوزر سے مسمار کردیا ہے جس نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب کر شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانغزہ میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ، پشاور میں کانفرنس کا انعقاد + تصویریں
اسلام آباد (IRNA) صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کی خواتین اور بچوں کے حقوق کی پامالی کے بارے میں ایک کانفرنس پاکستان کے شہر پشاور میں منعقد ہوئی۔