5 فروری، 2024، 10:42 PM
Journalist ID: 5390
News ID: 85378038
T T
0 Persons

لیبلز

120ویں دن بھی صیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری رہا، ساڑھے 27 ہزار فلسطینیوں کی شہادت

تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے پیر کی شام کو جاری شدہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونیوں کے بے رحمانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار 478 تک پہنچ چکی ہے۔

القدس نیوز چینل کے مطابق، غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر جارحیت کے 120ویں دن صیہونیوں نے 13 بار عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں  113 افراد شہید اور 205 زخمی ہوگئے۔

صیہونیوں نے اب تک 66 ہزار 835 فلسطینیوں کو زخمی اور معذور بھی کیا ہے۔   

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .