شہادت
-
عالم اسلامرفح پر صیہونی ڈرون حملہ / 2 فلسطینی شہید
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونیوں کے ہاتھوں سن 2024 میں 111 صحافیوں کی شہادت
تہران - ارنا - فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں سن 2024 میں صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں میڈیا کے ارکان کو نشانہ بنائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں ایک سو گیارہ مرد اور خواتین صحافی شہید ہوئی ہیں۔
-
سیاستصدر ایران : سید حسن نصر اللہ سمیت مزاحمت کے رہنماؤں کی شہادت، مزاحمت کے شجرہ طیبہ کو مزید مضبوط کرے گی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے پیغام میں لکھا ہے: سید حسن نصر اللہ سمیت مزاحمت کے رہنماؤں کی شہادت، مزاحمت کے شجرہ طیبہ کو مزید مضبوط کرے گی۔
-
عالم اسلام120ویں دن بھی صیہونیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری رہا، ساڑھے 27 ہزار فلسطینیوں کی شہادت
تہران/ ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے پیر کی شام کو جاری شدہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونیوں کے بے رحمانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار 478 تک پہنچ چکی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر وحشیانہ حملہ شہیدوں کی تعداد 23 ہزار
تہران-ارنا- غزہ کی وزارت صحت نے پیر کے روز بتایا ہے کہ صیہونی جارحیت کے 94 دن کے بعد شہیدوں کی تعداد 23 ہزار 84 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کے ہاتھوں 37 فلسطینی بچے شہید
تہران- ارنا- بچوں کے دفاع کے لئے عالمی مہم کے سربراہ نے بتایا ہے کہ سن 2023 کے آغاز سے اب تک 37 فلسطینی بچے، صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔
-
سیاستفتح کے قائدین کا راستہ جاری رہے گا: پاکستان میں مزاحمتی فرنٹ کے حامی
تہران۔ ارنا۔پاکستان میں مزاحمتی فرنٹ کے حامیوں اور سیاسی و مذہبی شخصیات نے خطے کی مظلوم قوموں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل سمیت سامراجی عالمی سازش کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دشمنوں کے خیال کے برعکس شہید سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کا راستہ بڑی طاقت سے جاری رہے گا۔
-
سیاستسردار سلیمانی کے خون کا بدلہ مسلح افواج کے بدستور ایجنڈے میں ہے: ایرانی وزیر دفاع
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس بات پر زور دیا کہ سردار سلیمانی کے خون کا بدلہ مسلح افواج کے بدستور ایجنڈے میں ہے اور اس بزدلانہ قتل میں ملوثین کو ان کے شرمناک فعل کی سزا ایسے وقت اور جگہ ملے گی جس کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتے۔
-
ایرانی محکمہ خارجہ کا بیان؛
سیاستشہید سلیمانی کے قتل کیس کی پیروی بڑی سنجیدگی سے کی جائے گی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ہیرو شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا۔
-
سیاستقائد اسلامی انقلاب کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کے سوگ کی پہلی رات کا انعقاد
تہران۔ ارنا۔ قائد اسلامی انقلاب اور عوام کی ایک جماعت کی موجودگی میں امام خمینی (رہ) کی حسینیہ میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی پہلی شب عزاداری آج رات منعقد ہوئی۔
-
سیاستنابلس میں صہیونی ریاست کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان کی شہادت
تہران۔ ارنا۔ فلسطین ٹی وی نے جمعرات کی صبح کو نابلس شہر میں ناجائز صہیونی ریاست کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی۔
-
سیاستصہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے: ایران
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی نوجوان کیخلاف کھلے عام کی فائرنگ اور ان کی شہادت کے حوالے سے کہا کہ صہیونی ریاست کے جرائم کیخلاف عالمی برادری کے رد عمل کی ضرورت ہے۔
-
سیاستایرانی محکمہ دفاع کے ایک ملازم سمنان عوامی علاقے میں شہید ہوگئے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ دفاع کے ایک ملازم نے اتوار کی سہ پہر کو صوبے سمنان کے عوامی علاقے میں مشن کے دوران، جام شہادت نوش کی۔
-
سیاستصہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت + ویڈیو
تہران، ارنا- فلسطینی خبررساں ذرائع نے مغربی کنارے کے الخلیل شہر کے شمال میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
سیاستشہید خدایی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے: سربراہ پاسداران انقلاب
آبادان، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے اور آئی آر جی سی کا رد عمل سخت اور پچھتاوا کرنے والا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر کا کرنل صیاد خدایی کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
سیاستشہید خدایی کے قتل کا بلاشبہ منہ توڑ جواب دیں گے: میجر جنرل باقری
تہران، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے ایک پیغام میں مدافع حرم کرنل "صیاد خدایی" کی شہادت پر تعزیب اور تہنیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زوردیا کہ ان معزز شہید کے قتل کا بلاشہ منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کا شہید خدایی کے قتل پر ردعمل؛
سیاستناجائز صہیونی ریاست کو اپنے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرانا ہوگا
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکرٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق نے شہید "صیاد خدایی" کے قتل کے رد عمل میں کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست کو اپنے اقدامات پر جوابندہ ٹھہرانا ہوگا۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا؛
سیاستعالمی سامراجیت سے تعلق رکھنے والوں کی دہشتگردی کاروائی میں ایک ایرانی مدافع حرم کی شہادت
پاسداران اسلامی انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی سامراحیت سے تعلق رکھنے والوں کی دہشتگردی کاروائی میں ایرانی مدافع حرم کرنل "صیاد خدایی" کی شہادت ہوئی۔
-
سیاستصہیونیوں کا ایک اور اسکینڈل؛ شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی تحقیقات منسوخ کردی گئیں
تہران، ارنا- ناجائز صہیونی ریاست نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر شہید "شیرین ابوعاقلہ" جن کا مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں غابضوں کا جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، کے قتل کیس کی تحقیقات کو منسوخ کردی اور کہا کہ اس کا، ان رپورٹر کے قتل کیس سے متعلق تحقیقات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
سیاستایران میں مقیم غیر ملکی صحافیوں کا شیرین ابوعاقلہ کی شہادت پر بیان
تہران، ارنا- تہران میں مقیم غیر ملکی میڈیا کے نامہ نگاروں نے ایک بیان جاری کیا جس میں الجزیرہ کی خاتون رپورٹر "شیرین ابو عاقلہ" کی شہادت پر ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی جانب سے اس اقدام کو میڈیا میں اظہار رائے کی آزادی کو نشانہ بنانے کے مترادف قرار دیا گیا۔
-
سیاستایران کی صہیونی ہاتھوں الجزیرہ نیوز چینل کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مذمت
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صہیونی ریاست فورسز کیجانب سے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ نیوز چینل کی نامور خاتون رپورٹر کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی شدت سے مذمت کی۔
-
سیاستمغربی کنارے میں صہیونی فائرینگ میں 3 فلسطینی شہید اور 15 زخمی ہوگئے
تہران، ارنا- شمالی مغربی کنارے کیخلاف ناجائز صہیونی ریاست کے حملے میں 3 فلسطینی شہری شہید اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سیاستصہیونی ریاست کو اپنے جرائم کا منہ توڑ جواب کا ضرور سامنا ہوگا
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے ترجمان سردار "شریف" نے پاسداران انقلاب کے دو مدافع حرم اہلکاروں کی ناجائز صہیونی ریاست کے دمشق کے مضافات میں میزائل حملے کی شہادت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ اس کو اس طرح کی کاروائیوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور اسے منہ توڑ جواب کا ضرور سامنا ہوگا۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ؛
سیاستپاسداران انقلاب کے دو اہلکار صہیونی ریاست کے میزائل حملے میں شہید ہوگئے
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دو بہادر اہلکار، شامی شہر دمشق کے مضافات میں ناجائز صہیونی ریاست کے بزدلانہ میزائل حملے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔