صیہونی فوج
-
دنیاصیہونی میڈیا کا اعتراف: غزہ جنگ میں اب تک 840 صیہونی فوجی ہلاک!
تہران (ارنا) صیہونی میڈیا نے غزہ جنگ میں اپنے فوجیوں کی تازہ ترین ہلاکتوں کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک مختلف فوجی یونٹوں کے 840 فوجی مارے جا چکے ہیں۔
-
دنیامیکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجی گرفتار
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے میکسیکو میں 2 اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ جنگ میں صیہونی فوج کی "گیواتی" اسپیشل فورسز کے 80 فیصد کمانڈر ہلاک یا زخمی
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوج میں "گیواتی" ڈویژن کے 80 فیصد کمانڈر غزہ جنگ میں ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 36 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ غزہ میں پچھلے 24 گھنٹے کے دروان ہونے والی جھڑپوں اور شمالی علاقے میں واقع بیت حانون میں القسام بریگیڈ کی 2 کمین گاہوں میں، 6 صیہونی فوجی ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
دنیاایک اور صیہونی فوجی غزہ میں ہلاک/ مہلوکین کی حقیقی تعداد کو چھپایا جا رہا ہے، صیہونی ذرائع ابلاغ
تہران/ ارنا- حماس کے مجاہدوں نے صیہونی فوج کے ایک جاسوسی دستے کے کمانڈر کو غزہ میں ہلاک کردیا۔
-
دنیاغزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 826 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سینٹر کے مطابق غزہ پٹی میں غزہ کے باشندوں کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک اس حکومت کے 826 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے میں صیہونی مخالف آپریشن / کم از کم 3 صیہونی ہلاک + ویڈیو
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے غرب اردن میں صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں اور کم از کم 3 صیہونیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں بم دھماکے سے 5 صہیونی فوجی زخمی
تہران- ارنا۔صیہونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ پٹی میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
-
دنیا900 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، 28 نے خودکشی کی: صیہونی حکومت کا اعتراف
تہران/ ارنا- صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ غزہ پر جارحیت اور لبنان پر حملے میں اب تک 900 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
عالم اسلام14 ہزار کے قریب صیہونی فوجیوں نے ذہنی امراض کے علاج کے لئے رجوع کیا
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے 40 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
تہران (ارنا) صیہونی فوج کے ریڈیو نے خبر دی ہے کہ غزہ پٹی میں حالیہ کارروائیوں میں 40 فوجی مارے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے الوفا ہسپتال پر صیہونیوں کا حملہ + ویڈیو
تہران - ارنا - فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اتوار کو غزہ شہر کے "الوفا" اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی خبر دی ہے۔ اس حملے میں کم از کم 7 شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
عالم اسلامشامی عوام صیہونی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، صیہونی میڈیا
تہران (ارنا) صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
عالم اسلامآنروا: غزہ میں ہر گھنٹے میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے
تہران - ارنا - فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي ہے ۔
-
دنیاصہیونی میڈیا: شمالی غزہ پٹی میں 38 صیہونی فوجی مارے گئے
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں اس حکومت کی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک 38 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامشمالی غزہ میں 77 دنوں میں 60 اسرائیلی فوجی ہلاک
تہران - ارنا - غزہ جنگ کے 442 ویں روز بھی صیہونی حکومت نے اس علاقے کے باشندوں کے خلاف حملوں اور وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت سے متعلق 216 بحری جہازوں پر یمن کا حملہ + ویڈیو
تہران - ارنا - یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاصہیونی میڈیا کا غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 818 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے سخت سنسر شپ کے باوجود غزہ پٹی کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 818 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
عالم اسلامشام کے ایک اور حصے پر صیہونی حکومت کا قبضہ
تہران- ارنا- صیہونی حکومت نے شام میں اپنی جارحیت اور غاصبانہ قبضے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔
-
عالم اسلامشام کے تین علاقوں پر اسرائیل کے نئے حملے
تہران - ارنا - شام پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیونی فوج کے جنگی طیاروں نے مغرب میں حماہ کے علاقوں اور جنوب میں دمشق اور سویدا کے علاقوں پر بمباری کی۔
-
عالم اسلاممزید 40 فلسطینی شہید/ غزہ کے شہداء کی تعداد 44 ہزار 875 ہوگئی
تہران - ارنا - فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے اور غزہ میں اس علاقے پر اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد 40 44,875 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج نے اشدود کی مقبوضہ بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین میں ذہنی بیماریوں کی سونامی/اسرائیل میں خودکشی کی شرح میں اضافہ
تہران- ارنا- ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں 44382 فلسطینی شہید
تہران- ارنا- غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے 421 دن کے خاتمے پر 44382 افراد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلام24 گھنٹے کے دوران مغربی کنارے میں 12 اسرائیل مخالف کارروائیاں
تہران (IRNA) فلسطینی مزاحمت کاروں نے غاصب صیہونی فوج اور صیہونی آباد کاروں کے حملوں کا مقابلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 12 آپریشنز کیے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی اہم چھاونی پر القسام بریگیڈ کا حملہ
تہران - ارنا - القسام بریگيڈ نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
دنیاجبالیا میں 30 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
تہران – ارنا – ابلاغیاتی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حالیہ ہفتوں میں شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں 30 صیہونی فوجی اور افسران ہلاک ہوئے ہیں
-
دنیاغزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 5,331 صیہونی فوجی زخمی ہوچکے ہیں، صیہونی حکومت کا اعتراف
تہران (ارنا) اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 5,331 صیہونی اہلکار اور فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔
-
دنیا 400 دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی اور نتین یاہو اسرائیل کی حالت بدتر کررہے ہیں ۔ صیہونی میڈيا کی رپورٹ
تہران – ارنا – ایک صیہونی میڈيا نے 400 دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے
-
عالم اسلاملبنان اور غزہ کے محاذ پر صیہونی فوج کا جانی نقصان
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ اور لبنان کے محاذ پرحزب اللہ اور فلسطینی مجاہدین سے لڑائی میں اپنے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے