شیرین ابو عاقلہ
-
سیاستمغرب کا بد امنی واقعات سے مقصد ایران کی کمزوری تھا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے مغرب کا بد امنی واقعات سے مقصد کو مذاکرات میں ایران کی کمزوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات میں امریکیوں کی متضاد باتون کے باوجود ہم معاہدے کے آخری اقدامات کے لئے تیار ہیں۔
-
سیاستناجائز صہیونی ریاست انسانی حقوق کے علمبرداروں کی خاموشی کے سائے میں صحافیوں کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے
تہران، ارنا - مقبوضہ فلسطین کے خبر رساں ذرائع نے ام الفہم شہر میں صہیونی فورسز کی گولی سے شہید ہونے والے فلسطینی صحافی نضال اغباریہ کی موت کا اعلان کیا ہے، وہ صیہونی کے ہاتھوں شہید ہونے والے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملنا ہے۔
-
سیاستہیومن رائٹس واچ کی اسرائیلی گولیوں سے شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی تصدیق
تہران، ارنا - ہیومن رائٹس واچ نے تصدیق کی ہے کہ تمام شواہد اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ شیرین ابو عاقلہ کے قتل میں استعمال ہونے والی گولی اسرائیلی فوجی کی طرف سے آئی تھی۔
-
سیاستکیوں امریکہ شیرین ابوعاقلہ کے قتل میں ملوث ہے؟
تہران، ارنا - فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کے بعد متعدد ممالک نے اس مجرمانہ فعل کی مذمت کی ہے لیکن امریکہ جو ناجائز صیہونی ریاست اور اس کے فوجی ساز و سامان کی مدد اور حوصلہ افزائی کر رہا ہے نیز ہرسال اسرائیلی فوج کو 3.8 ارب ڈالر امدادی پیکجوں میں خرچ کر رہا ہے، اب تک اس دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت نہیں کی ہے۔
-
سیاستابوعاقلہ صہیونی جرائم کیخلاف عالمی برادری کی بے عملی کے متاثرین میں سے ایک ہیں: خاتون ایرانی سفیر
نیویارک، ارنا - اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی خاتون نائب سربراہ اور سفیر نے کہا ہے کہ ابوعاقلہ صہیونی جرائم کیخلاف عالمی برادری کی بے عملی کے متاثرین میں سے ایک ہیں۔
-
سیاستصہیونیوں کا ایک اور اسکینڈل؛ شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی تحقیقات منسوخ کردی گئیں
تہران، ارنا- ناجائز صہیونی ریاست نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر شہید "شیرین ابوعاقلہ" جن کا مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں غابضوں کا جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، کے قتل کیس کی تحقیقات کو منسوخ کردی اور کہا کہ اس کا، ان رپورٹر کے قتل کیس سے متعلق تحقیقات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
سیاستاسلامی طلباء تنظیموں کی یونین مغرب کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی مذمت
لندن، ارنا - یورپ میں اسلامی طلباء کی تنظیموں کی یونین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انسانی حقوق کے احترام میں مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی گئی ہے۔
-
ایران میں انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کا بیان؛
سیاستشیرین ابوعاقلہ غاصب حکومت کے ہاتھوں قتل ہونے والے 82 صحافیوں میں سے ایک ہیں
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے ہیڈکوارٹر نے ایک بیان میں صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شیرین ابوعاقلہ گزشتہ چار دہائیوں میں غاصب حکومت کے ہاتھوں قتل ہونے والے 82 صحافیوں میں سے ایک ہیں۔
-
سیاستایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں یادگاری دفتر پر دستخط
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں یادگاری دفتر میں دستخط کردئے۔
-
سیاستایران کی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے کی تقریب پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سیکریٹری نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے کے سوگواروں پر صہیونیوں کی پٹائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست کے ناقابل بیان جرائم اس وقت تک جاری رہیں گے جس کا کوئی خاتمہ نظر نہیں آتا۔
-
سیاستایران میں مقیم غیر ملکی صحافیوں کا شیرین ابوعاقلہ کی شہادت پر بیان
تہران، ارنا- تہران میں مقیم غیر ملکی میڈیا کے نامہ نگاروں نے ایک بیان جاری کیا جس میں الجزیرہ کی خاتون رپورٹر "شیرین ابو عاقلہ" کی شہادت پر ناجائز صیہونی ریاست کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی جانب سے اس اقدام کو میڈیا میں اظہار رائے کی آزادی کو نشانہ بنانے کے مترادف قرار دیا گیا۔
-
سیاستصہیونی فوج نے شیرین ابوعاقلہ کے تابوت لے جانے والے سوگواروں کو زدوکوب کیا
تہران، ارنا - صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے پرانے مشرقی بیت المقدس شہر میں جنازے کی تقریب سے قبل شیرین ابوعاقلہ تابوت لے جانے والے سوگواروں کو زدوکوب کیا۔
-
تصویرالجزیرہ کی رپورٹر کی شہادت کے بعد ایرانی عوام کی فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
تہران، ایرانی عوام کے ایک گروپ اور میڈیا نے جمعرات کی شام (12 مئی ) کو صہیونی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد فلسطینی سفارت خانے کے سامنے شمع روشن کر کے اس ملک کے مظلوم عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل کی مذمت
تہران، ارنا – ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے صہیونی جابر ریاست کی افواج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سیاستایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
سیاستایران کی صہیونی ہاتھوں الجزیرہ نیوز چینل کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مذمت
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صہیونی ریاست فورسز کیجانب سے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ نیوز چینل کی نامور خاتون رپورٹر کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی شدت سے مذمت کی۔
-
سیاستالجزیرہ کی صحافی کی جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے شہادت
تہران، ارنا - فلسطینی صحافی اور الجزیرہ چینل کی نامہ نگار "شیرین ابو عاقلہ" 11 مئی کی صبح صیہونیوں کی افواج کی طرف سے جنین پناہ گزین کیمپ پر گولہ باری کے دوران شہید ہوگئی۔