تہران، ایرانی عوام کے ایک گروپ اور میڈیا نے جمعرات کی شام (12 مئی ) کو صہیونی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد فلسطینی سفارت خانے کے سامنے شمع روشن کر کے اس ملک کے مظلوم عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی الجزیرہ کی رپورٹر کے قتل کی مذمت
تہران، ارنا – ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے صہیونی جابر ریاست کی افواج کے ہاتھوں الجزیرہ…
-
ایران کی صہیونی ہاتھوں الجزیرہ نیوز چینل کی خاتون رپورٹر کی شہادت کی مذمت
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صہیونی ریاست فورسز کیجانب سے مقبوضہ فلسطین…
-
ایک صحافی پر حملے سے انسانی اقدار پر صہیونی ریاست کی بےحسی کا مظاہرہ کیا گیا: ارنا چیف
تہران، ارنا – ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایک صحافی پر حملے سے…
آپ کا تبصرہ