سعید خطیب زادہ نے اتوار کے روز تہران میں قائم فلسطینی سفارتخانے میں موجودگی کے ساتھ الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں ایک یادگار کتاب پر دستخط کیے۔
انہوں نے صہیونیوں کے اس وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے شیرین ابو عاقلہ کی شہادت پر ان کے اہل خانہ، فلسطینی قوم اور صحافیوں کو تعزیت کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں یادگاری دفتر پر دستخط
15 مئی، 2022، 3:07 PM
News ID:
84753989
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شہید شیرین ابو عاقلہ کی یاد میں یادگاری دفتر میں دستخط کردئے۔
متعلقہ خبریں
-
صہیونی فوج نے شیرین ابوعاقلہ کے تابوت لے جانے والے سوگواروں کو زدوکوب کیا
تہران، ارنا - صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے پرانے مشرقی بیت المقدس شہر میں جنازے کی تقریب…
-
ایران میں مقیم غیر ملکی صحافیوں کا شیرین ابوعاقلہ کی شہادت پر بیان
تہران، ارنا- تہران میں مقیم غیر ملکی میڈیا کے نامہ نگاروں نے ایک بیان جاری کیا جس میں الجزیرہ…
-
ایران کی شیرین ابو عاقلہ کے جنازے کی تقریب پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے ہیڈ کوارٹر کے سیکریٹری نے فلسطینی صحافی…
-
الجزیرہ کی صحافی کی جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے شہادت
تہران، ارنا - فلسطینی صحافی اور الجزیرہ چینل کی نامہ نگار "شیرین ابو عاقلہ" 11 مئی کی صبح صیہونیوں…
آپ کا تبصرہ