شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی
-
تصویرتہران، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور قطر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامغزہ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
تہران/ ارنا- ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان: آنے والے دن اسرائیلی حکومت کے لیے انتہائی بھیانک ہوں گے
تہران (ارنا ) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دن اسرائیلی حکومت کے لیے بہت بھیانک نتائج کے حامل ہوں گے۔
-
سیاستامیرعبداللہیان نے ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں قطر کے تعاون کو سراہا
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایران اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے قطر کے تعمیری کردار کا شکریہ ادا کیا اور دو طرفہ تعلقات میں حالیہ پیشرفت کو سراہا۔
-
سیاستقطری وزیر خارجہ کی ایران اور سعودی تعلقات میں نئی پیشرفت پر مبارکباد
تہران، ارنا - قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے قیام میں نئی پیشرفت پر مبارکباد پیش کی۔
-
تصویرایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران، قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اتوار کے روز اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے لئے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی فون پر بات چیت
تہران، ارنا - ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
سیاستایک ثالث کے ذریعے امریکہ اور ایران کے درمیان مزید مذاکراتی پیغامات کا تبادلہ ہوا: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکراتی نقطہ نظر کو قریب لانے کے لیے نیویارک میں موجودگی کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے ساتھ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک ثالث کے ذریعے مزید پیغامات کا تبادلہ کیا گیا۔
-
سیاستجوہری معاہدے کی بحالی بہت اہم ہے: قطری وزیر خارجہ
تہران، ارنا – قطری وزیر خارجہ نے خطے کے استحکام کے فروغ کے لیے جوہری معاہدے کی بحالی کو ضروری قرار دیا۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ویانا اجلاس کے فریم ورک میں پابندیوں کے خاتمے کے مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کا ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے قطری ہم منصب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستمزاحمت کے پاس صیہونیوں کے حالیہ جرائم کیخلاف مضبوط اور موثر جواب دینے کیلئے ایک جامع منصوبہ ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مزاحمت کے پاس صیہونیوں کے حالیہ جرائم کے خلاف مضبوط اور موثر جواب دینے کے لئے ایک جامع منصوبہ ہے۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا – ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران جوہری معاہدے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
قطری وزیر خارجہ سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران؛
سیاستایران کا کسی حل نکالنے کیلئے امریکہ کیجانب سے لالچ سے دستبردار ہونے اور حقیت پسندانہ رویہ اپنانے پر زور
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے معاہدے کے حصول کیلئے کسی حل نکالنے کی راہ میں امریکی فریق کیجانب سے لالچ سے دستبردار ہونے اور حقیقت پسندانہ رویہ اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستقطری وزیر خارجہ آج تہران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – نائب قطری وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی بدھ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا جوہری مذاکرات پر تبادلہ خیال
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔
-
سیاستقطر کا جوہری معاہدے میں فریقین کی واپسی کا خواہاں
تہران، ارنا – قطری وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ خطے میں سلامتی اور امن کا بنیادی ستون ہے لہذا ہم تمام فریقین کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
-
سیاستایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
تہران، ارنا - ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران قطری حکومت کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے حالیہ دورہ تہران کے دوران دونوں ممالک کے صدور کے درمیان طے پانے والے تازہ ترین معاہدوں کا جائزہ لیا گیا۔