حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ کی فون پر بات چیت میں بعض قونصلر امور اور عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران پر پابندیاں ہٹانے کے لیے ہونے والے جوہری مذاکرات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ