ایرانی اور قطری وزرائے خارجہ کا ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے قطری ہم منصب نے امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزرائے خارجہ کی فون پر بات چیت میں بعض قونصلر امور اور عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران پر پابندیاں ہٹانے کے لیے ہونے والے جوہری مذاکرات میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .