ایرانی وزیر خارجہ 'حسین امیر عبداللہیان' نے اپنے قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن آل ثانی کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کی۔
فریقین نے علاقائی مسائل اور دلچسپی کے کچھ اہم امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کے لیے سفارت کاری اور بات چیت کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے مختلف سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں ایران اور قطر کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ