بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی
-
دفاعدھمکی کا جواب کئی گنا شدت سے دیں گے، سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف کا انتباہ
ارومیہ/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ بريگيڈیئر جنرل حسین سلامی نے دشمنوں کو خبردار کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو دشمنوں نے جب بھی دھمکانے کی کوشش کی ہے تو انہیں بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
دفاعاپنی قوم اور ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، آئی آر جی سی کے کمانڈر ان چیف
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے زور دیکر کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ارضی سالمیت، خودمختاری اور ایرانی عوام کے وقار کے دفاع کے لیے پورے طور سے تیار ہیں۔
-
سیاستلبنان کے محاذ پر جنگ بندی صیہونی حکومت کی ذلت آمیز شکست ہے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ لبنان کے محاذ پر جنگ بندی صیہونی حکومت کے لیے اپنے مذموم مقاصد اور امیدوں کے حوالے سے ایک اسٹریٹجک اور ذلت آمیز ناکامی ہے اور یہ جنگ بندی کے آغاز اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔
-
دفاعصیہونیوں کو ایران کا جواب تصور سے بالاتر ہوگا/ تمھارے پاس بھاگنے تک کی جگہ نہیں ہے: صیہونی حکومت کو سپاہ پاسداران انقلاب کا انتباہ
شیراز/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے علاقے کو صیہونیوں کے لیے آگ کے سمندر قرار دیا جس میں غاصب اسرائیلیوں کا رہنا ناممکن ہے، کیونکہ اس کی وسعت کم ہے فرار کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں تک ہے۔
-
دفاعدشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا/ آپریشن وعدہ صادق 2 محض انتباہ تھا۔ جنرل سلامی
تہران (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے کہ ایران پر کسی بھی حملے کا دردناک جواب دیا جائے گا اور آپریشن وعدہ صادق 2؛ ہماری پوری دفاعی طاقت نہیں، بلکہ صرف ایک انتباہ تھا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کی سپاہ پاسداران کے کمانڈر سے ملاقات
سیاستمشترکہ سرحدوں کو معاشی سرحدوں میں تبدیل کرنے کو تیار ہیں، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر حسین سلامی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی اور دونوں ملکوں کی سرحدوں کو معاشی اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
سیاستایرانی پارلیمنٹ یورپی فوجوں کو دہشتگردی کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی جانب سے پاسداران انقلاب اسلامی کو بلیک لسٹ کرنے کا جواب دے گا، یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کر کے خود کو گولی مار دی۔
-
سیاستدشمن کا ایران پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: پاسداران انقلاب کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کا ایران پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا لیکن وہ دشمن کے خیال میں ہے اور اس کے حصول کیلئے اپنی تمام صلاحتیوں کو بروئے کار لائے گا۔
-
سیاستایران ترقی کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی
شیراز، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور کسی سے نہیں ڈرتا کیونکہ یہ ملک طاقتور ہے۔
-
سیاستفسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے: پاسداران انقلاب کے کمانڈر
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب نے کہا کہ شیعی، سنی، سیستانی اور بلوچ ایک ہی قوم کی نشانی ہیں اور صوبے سیستان اور بلوچستان میں اتحاد کی روح جاری ہے۔
-
سیاستصہیونی ریاست کو اپنے حالیہ جرائم پر بھاری قیمت چکانی پڑے گی: پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بلاشبہ ناجائز صہیونی ریاست کے اس جرم کی فلسطینی اسلامی مزاحمت کی جلد جوابی کاروائی سے اس بات ظاہر ہوتی ہے کہ مقاومتی دھارے میں ایک نیا باب کھل گیا ہے اور صہیونی ریاست کو اپنے حالیہ جرائم پر بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
سیاستایران بتدریج عالمی طاقت بن جائے گا: جنرل سلامی
شہر کرد، ارنا- ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام اور انقلاب کے دشمن زوال پذیر ہیں اور ایران بتدریج عالمی طاقت میں تبدیل ہو رہا ہے۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ؛
سیاستایرانی قوم کے مفادات کیخلاف کسی بھی مہم جوئی اور سازش کا منہ توڑ جواب دیں گے
اصفہان، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن بخوبی جانتے ہیں کہ ایرانی قوم کے مفادات کیخلاف کسی بھی مہم جوئی اور سازش کا منہ توڑ جواب ہوگا۔