یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے اتوار کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے پارلیمنٹ کے بند اجلاس میں اپنی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی اراکین نے جنرل سلامی کی موجودگی میں ملکی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے سپاہ پاسداران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
یاد رہے کہ یوروپی پارلیمنٹ نے 19 جنوری کو ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں یورپی یونین سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ سپاہ پاسداران کو اپنی دہشت گردی کی فہرست میں ڈالے اور اس کی پابندیوں کی فہرست کو ایرانی فوجی تنظیم سے منسلک تمام فاؤنڈیشنوں تک بڑھائے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی پارلیمنٹ یورپی فوجوں کو دہشتگردی کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے: امیرعبداللہیان
22 جنوری، 2023، 12:53 PM
News ID:
85006134
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی جانب سے پاسداران انقلاب اسلامی کو بلیک لسٹ کرنے کا جواب دے گا، یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے سپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کر کے خود کو گولی مار دی۔
متعلقہ خبریں
-
یورپی پارلیمنٹ کی ایران اور سپاہ پاسداران کیخلاف معاندانہ قرارداد کی منظوری
لندن، ارنا – یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی مسائل کی مداخلت کے…
-
ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی میں پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی پارلیمنٹ کے اقدام سے نمٹنے کے منصوبے کا جائزہ
تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کمیشن میں…
-
سپاہ پاسداران کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنا کمزوری کی علامت ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل…
آپ کا تبصرہ