ایرانی پارلیمنٹ
-
ویڈیوکلپصدر ایران نے 21 مارچ 2025 کو شروع ہونے والے ایرانی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے منگل 22 اکتوبر 2024 کو اگلے ایرانی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا جو 21 مارچ 2025 کو شروع ہوگا۔
-
سیاستایران ، صدر مسعود پزشکیان کی طرف سے پیش کئے گئے تمام وزراء کو پارلیمنٹ کی منظوری
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ نے 5 دنوں کے دوران 10 اجلاسوں میں نو منتخب صدر مسعود پزشکیان کی مجوزہ کابینہ کو مکمل طور پر منظوری دے دی۔
-
تصویرایران میں نئی حکومت کے وزراء کی اہلیت کی جانچ کا پہلا اجلاس
چودہویں حکومت کے لیے وزراء کی اہلیت کی جانچ پڑتال کا اجلاس ہفتہ (17 اگست 2024) کی صبح 8 بجے اسمبلی میں شروع ہو گیا ہے
-
سیاستمسعود پزشکیان نے ایران کے نویں صدر کے طور پر حلف اٹھایا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے 9 ویں صدر نے 14ویں تقریب حلف برداری میں پارلیمنٹ کے اراکین کے سامنے حلف اٹھایا کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں اور قابلیت کو ان ذمہ داریوں کی انجام دہی میں استعمال کریں گے جو انہوں نے تسلیم کی ہیں۔
-
سیاستاب تک 60 ممالک نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی صدارتی کمیٹی کے رکن نے بتیا ہے کہ 60 ممالک کے حکام اور وفود نے 14ویں صدر کی تقریب حلف برداری میں اپنی شرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاسترہبر ایران: غزہ کا مسئلہ آج بھی عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے۔
تہران( ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ کا مسئلہ اب بھی عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے اور پارلیمنٹ کو اس معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
-
تصویرپارلیمنٹ ممبران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
ایران کی 12 ویں پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور دیگر نمائندوں نے اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستکینیڈین فوج کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے حکومت کو پابند کرنے کا بل ایرانی پارلیمنٹ کو موصول
تہران (ارنا) کینیڈین فوج کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے حکومت کو پابند کرنے کا بل ایرانی پارلیمنٹ کو موصول ہوگیا ہے۔
-
سیاستایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب
ایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب آج صبح 8 بجے مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں منتخب ارکان کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام اور غیرملکی سفرا بھی موجود تھے۔
-
سیاستایران کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھایا
ایران کی بارہویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب آج مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوئی جس میں منتخب ارکان کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام اور غیرملکی سفرا بھی موجود تھے۔
-
سیاستایران کے الیکشن اور غیر ملکی میڈیا
تہران (ارنا) مغربی میڈیا نے آج بروز جمعہ (1 مارچ 2024) ایران میں ہونے والے الیکشن میں لوگوں کی پرجوش شرکت اور پولنگ اسٹیشن پر رش کو بیان کرتے ہوئے لوگوں کی اس موجودگی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی علاقائی اور عالمی اتھارٹی میں اضافے کا ایک عنصر قرار دیا۔
-
سیاستایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
تہران (ارنا) صدر مملکت نے اس انتخابات کو قومی جشن اور قومی اتحاد و اتفاق کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی جماعتیں اور دھڑے اپنے اپنے امیدواروں کے ساتھ ایرانی قوم کے لیے ایک شاندار دن بنانے کے لیے میدان میں اترے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ کے خلاف جنگ میں اسرائيل کا کوئي مقصد بھی پورا نہيں ہوا/بحیرہ احمر میں یمن کی فوجی کارروائی جاری رہے گي، انصاراللہ کے رہنما
تہران-ارنا- انصار اللہ یمن کے رہنما نے کہا ہے : غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اور وہ امریکی حمایت کے ساتھ نسل کشی کر رہا ہے اس لئے یمنی فوج بھی فلسطینیوں کی مدد کے لئے بحیرہ احمر میں اپنی کارروائی جاری رکھے گي۔
-
سیاستمختلف ملکوں کے اسپیکروں نے کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
تہران-ارنا- قطر، متحدہ عرب امارات، عمان، شام، ترکیہ اور ٹیونیشیا کے اسپیکروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلام کے سربراہ سے الگ الگ رابطہ کرکے گزشتہ روز کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔