تہران (IRNA) ایران کے وزیر صنعت و تجارت نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد نے باہمی تجارت میں حائل رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
اسلام آباد/ ارنا- ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت سید محمد اتابک نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس تنظیم کے ارکان اور علاقائی تعاون کے سلسلے میں سنجیدہ ہے۔