یہ بات سید رضا فاطمی امین نے جمعہ کے روز صوبے لرستان میں اقتصادی کارکنوں کے ایک گروپ کے ساتھ ایک نشست میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں پیداواری شعبے میں 50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
فاطمی امین نے کہا کہ اس سال کے پہلے چھ مہینوں کے دوران برآمدات میں بھی گزشتہ سالوں کے مقابلے میں 13 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بڑے صنعتی شہروں میں جو صنعتی یونٹس قائم ہوئے ہیں وہ حکومتی سرمایہ کاری کا نتیجہ نہیں ہیں بلکہ نجی شعبے نے ان کو قائم کیا ہے اور یہ ثقافت لوگوں میں قائم ہونی چاہیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
خرم آباد، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ملکی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران نے بیرونی تجارت میں تیل کی فروخت پر انحصار ختم کر دیا: وزیر صنعت
قم، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ عالمی منڈیاں ایران کی برآمدات کے…
-
ایران کی غیر ملکی تجارت میں موسم سرما میں 37 فیصد اضافہ
تہران، ارنا - ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی غیر ملکی تجارت میں موسم سرما میں مالیت…
آپ کا تبصرہ