سید رضا فاطمی امین
-
معاشرہایرانی پارلیمنٹ نے علی آبادی کو ایران کے نئے وزیر صنعت کے طور پر منظور کر لیا
تہران، ارنا - ایرانی پارلیمنٹ نے عباس علی آبادی کو ملک کے نئے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت کے طور پر منظور کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
-
سیاستایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت شروع ہو گئی ہے: ایرانی وزیر صنعت
تہران، ارنا – ایران کے وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت شروع ہوگئی ہے۔
-
معیشت"معاشی پیچیدگی" انڈیکس میں 25ویں نمبر پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں: ایرانی وزیر صنعت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ملک کے صنعتی اور کان کنی کے شعبے میں اقتصادی ترقی میں اضافہ ہوا ہے، جس کی سہ ماہی شرح نمو 5 فیصد ہے، ایران اقتصادی لحاظ سے کمپلیکسٹی انڈیکس میں 25ویں نمبر پر پہنچنے کا خواہاں ہے۔
-
معیشتایران چین کیساتھ تعاون کے بڑے فوائد دیکھتا ہے: وزیر صنعت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی تعاون سے ایران کو کچھ بڑے فوائد مل سکتے ہیں۔
-
معیشتایرانی صدر کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہے
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ چین ایک بڑی تبدیلی کا آغاز ہو سکتا ہے۔
-
معاشرہایرانی سپریم لیڈر کا صنعتی صلاحیتوں کی نمائش کا دورہ
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے صنعتی صلاحیتوں کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
معیشتایرانی معیشت میں چھ مہینوں میں 3.3 فیصد کا اضافہ
تہران ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے چھ مہینوں کے دوران ملکی معیشت میں 3.3 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے یہ اعداد و شمار کان کنی اور صنعتی شعبے میں 4.9 فیصد تک پہنچ گيا ہے۔
-
معیشتایران میں پیداوار میں پچاس فیصد اضافہ
خرم آباد، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ملکی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر صنعت کا دوسرے ممالک کیساتھ ایرانی کمپنیوں کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ایرانی کمپنیوں کے اقتصادی تعلقات کے فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
-
معیشتقومی پیداوار کی صورتحال سے مطمئن ہیں: ایرانی وزیر صنعت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور صنعت نے کہا ہے کہ سرکاری اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ ملک کی پیداوار اچھی حالت میں ہے، رواں سال اگست کے آخری دن تک ملک میں مسافر کاروں کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 279 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
معیشتایران نے بیرونی تجارت میں تیل کی فروخت پر انحصار ختم کر دیا: وزیر صنعت
قم، ارنا - ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ عالمی منڈیاں ایران کی برآمدات کے لیے کھلی ہیں اور اب ایرانی معیشت کا بیرونی تجارت میں تیل پر انحصار ختم ہو گیا ہے۔
-
معیشتایران ماسکو آٹو موبیلٹی نمائش میں شرکت کرے گا
تہران، ارنا – ایرانی وزیر صنعت، کان کنی اور تجارت نے کہا ہے کہ ایران ماسکو آٹو موبیلٹی نمائش میں شرکت کرے گا۔