ایرانی فوج کی بحریہ
-
دفاعایران کی میزبانی میں آیئنز بحری مشقوں کا انعقاد, بہت جلد
تہران/ ارنا- آئندہ چند دنوں میں ایران آئنز (آئیمیکس 2024) بین الاقوامی بحری مشقوں کا میزبان ہوگا۔
-
پاکستانمیری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشقوں کے دوران بحری قزاقوں کے مقابلہ کی پریکٹس
تہران/ ارنا- میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشقوں کے دوران ایران، روس اور چین کے بحری کمانڈو یونٹ نے ایک تجارتی جہاز کو بحری قزاقوں سے چھڑانے کی مشق کی۔
-
تصویرمسلح افواج کے کمانڈروں کی موجودگی میں فوجی پاس آؤٹ پریڈ
ایران کی بری فورس کے جواد الائمہ (عج) کیڈٹ کالج میں فوجی بری، بحری، فضائی اور فضائی دفاع کے کیڈٹ جونیئر افسروں کے پاس آؤٹ پروگرام اور پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل عبدالرحیم موسوی کے علاوہ بری فوج، بحریہ، فضائیہ اور فضائی دفاع فورس کے سربراہوں نے فوجی دستوں کا معائنہ کیا۔
-
پاکستانغزہ کے عوام کے سلسلے ایران کا موقف، قابل ستائش ، پاکستانی فوجی اتاشی
بندر عباس-ارنا- ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایرانی فوج بحری علوم میں مہارت رکھتی ہے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں سرگرم سفارت کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب و صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔