1 ستمبر، 2022، 5:17 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84875096
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے 83 ویں فوجی بیڑے اور بحیرہ احمر کے قزاقوں کے درمیان جھڑپ

تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نیول فوج نے 83 ویں فوجی بیڑے اور بحیرہ احمر کے سمندری قزاقوں کے درمیان جھڑپ کی خبر دی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران کی نیول فوج نے کہا ہے کہ ایک مشکوک کشتی جس میں 12 مسلح مسافر سوار تھے، باب المندب میں واقع ایرانی تجارتی بحری جہاز کے قریب ہوگئی جو اسکارٹ ٹیم کی چوکسی اور ایرانی فوجی بحریہ کے جماران دسٹرائر کی فائرنگ سے وہ اس علاقے سے دور ہوگئے۔

واضح رہے کہ حالیہ مہینے کے دوران، یہ بحیرہ احمر میں ایران کے 83 ویں فوجی بیڑے اور سمندری قزاقوں کے درمیان تیسری جھڑپ ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .