سمندری قزاقوں
-
جماران ڈسٹرائر کے کمانڈر؛
سیاستایرانی بحری جہازوں کیخلاف سمندری قزاقوں کے مسلسل حملوں کو پسپا کردیا گیا
تہران۔ ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے جماران ڈسٹرائر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آزاد پانیوں میں ایرانی بحری جہازوں کیخلاف سمندری قزاقوں کے مسلسل حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔
-
سیاستایران کے 83 ویں فوجی بیڑے اور بحیرہ احمر کے قزاقوں کے درمیان جھڑپ
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نیول فوج نے 83 ویں فوجی بیڑے اور بحیرہ احمر کے سمندری قزاقوں کے درمیان جھڑپ کی خبر دی۔
-
ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا؛
سیاستایرانی بحریہ کی حفاظتی ٹیم کی بحیرہ احمر کے راستے پر قزاقوں سے جھڑپ
تہران، ارنا- ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے بحیرہ احمر کے راستے پر بحریہ کی حفاظتی ٹیم اور قزاقوں کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاع دی۔