ارنا رپورٹ کے مطابق، ایران کی نیول فوج نے کہا ہے کہ ایک مشکوک کشتی جس میں 12 مسلح مسافر سوار تھے، باب المندب میں واقع ایرانی تجارتی بحری جہاز کے قریب ہوگئی جو اسکارٹ ٹیم کی چوکسی اور ایرانی فوجی بحریہ کے جماران دسٹرائر کی فائرنگ سے وہ اس علاقے سے دور ہوگئے۔
واضح رہے کہ حالیہ مہینے کے دوران، یہ بحیرہ احمر میں ایران کے 83 ویں فوجی بیڑے اور سمندری قزاقوں کے درمیان تیسری جھڑپ ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ