ہم دشمن کی میزائل ڈیفنس شیلڈ کو ناکارہ بنا سکتے ہیں: آئی آر جی سی کی فضائیہ کے سربراہ

تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج، ہمارے ملک کے نوجوانوں اور ماہرین کی کوششوں سے، ہم خطرے پر مبنی آلات کی تیاری کے میدان سِ ہدف پر مبنی آلات کی تیاری کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی انقلاب اور اس کی گرانقدر کامیابیوں کے دفاع اور ایرانی قوم کی سلامتی اور امن کو برقرار رکھنے اور اسے فروغ دینے کے سلسلے میں، پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ، میزائل، ڈرون، دفاع، پرواز، راڈار، خلائی، وغیرہ کی صنعتوں اور دیگر شعبوں میں اسلام کے دشمنوں سے نمٹنے میں کامیاب رہی ہے۔ جس کی تازہ ترین کامیابی نے ایران کے دشمنوں بشمول امریکہ، صہیونی ریاست اور ان کی کٹھ پتلی حکومتوں کی میزائل دفاعی ڈھال کو کئی دہائیوں سے ناکارہ بنا دیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .