پاسداران اسلامی انقلاب
-
دفاع جنرل سلامی: صیہونی حکومت کو اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں کا بہت جلد دنداں شکن جواب ملے گا
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ لبنان میں انجام پانے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیاں، صیہونی حکومت کی پے درپے شکست اور لاچاری کا ثبوت ہیں اور اس سفاک اور جرائم پیشہ حکومت کو بہت جلد اپنی اس دہشت گردی کا دنداں شکن جواب ملے گا
-
سیاستپاسداران انقلاب نے دشمن کے عزائم کو خاک میں ملادیا: میجر جنرل باقری
تہران۔ ارنا- ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے ایک پیغام میں حضرت امام حسین (ع) کے یوم ولات اور پاسدار کے دن پر مبارکباد دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پاسداران انقلاب نے دشمن کو ذلت کا شکار کرکے ان کے عزائم کو خاک میں ملادیا ہے۔
-
سیاست اعلی ایرانی حکام کا پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی یونین کے حالیہ اقدام پر رد عمل
تہران۔ ارنا۔ اعلی ایرانی حکام نے یورپی یونین کے حالیہ اقدام کو ایرانی قوم اور اسلامی نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا حصہ قرار دیتے اس بات پر زور دیا کہ سپاہ پاسداران انقلاب؛ اسلامی اسلامی جمہوریہ کی فوجی طاقت کا ایک حصہ ہے جو 40 سال سے زائد عرصے سے ایران کی سرزمین کے دفاع میں شاندار ریکارڈ کے ساتھ شاندار خدمات دینے کا ایک ذریعہ ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر داخلے کی یورپی یونین کو وارننگ
تہران۔ ارنا۔ ایرانی وزیر داخلہ نے یورپی یونین کیجانب سے پاسداران اسلامی انقلاب کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے فیصلے کے رد عمل میں کہا ہے کہ بلا شبہ اس عقلیت اور دور اندیشی سے دور فیصلے کی سب سے بڑی شکار یورپی یونین ہوگی۔
-
سیاستکسی ملک کی فوج اور مسلح افواج پر پابندیاں بین الاقوامی معیار اور ضوابط کیخلاف ہے
تہران۔ ارنا۔ خارجہ پالیسی کے امور کے ایک سینئر ماہر نے کہا کہ کسی ملک کی سرکاری فوج اور سرکاری مسلح افواج پر پابندی لگانا بین الاقوامی معیارات اور ضوابط کے خلاف ہےکیونکہ سرکاری فوجیں ملکوں کی حفاظت، سرحدوں کی حفاظت، دشمنوں خصوصاً دہشت گردی سے نمٹنے کی ذمہ دار ہیں۔
-
سیاستدشمن کا ایران پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: پاسداران انقلاب کے سربراہ
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کا ایران پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا لیکن وہ دشمن کے خیال میں ہے اور اس کے حصول کیلئے اپنی تمام صلاحتیوں کو بروئے کار لائے گا۔
-
سیاستپاسداران انقلاب نے صہیونی ریاست سے تعاون کرنے والے مجرموں کی سزا دینے میں عدلیہ کا شکریہ ادا کیا
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب نے ایک بیان میں صہیونی انٹیلیجنس سروس سے تعاون کرنے والے مجرموں کی سزادینے میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ملک کی سیکورٹی، انٹیلی جنس، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور رضاکار فورسز فسادیوں اور دشمن کے کرائے کے دہشت گردوں سے فیصلہ کن طور پر مقابلہ کرنے میں کوئی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
سیاستہم دشمن کی میزائل ڈیفنس شیلڈ کو ناکارہ بنا سکتے ہیں: آئی آر جی سی کی فضائیہ کے سربراہ
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج، ہمارے ملک کے نوجوانوں اور ماہرین کی کوششوں سے، ہم خطرے پر مبنی آلات کی تیاری کے میدان سِ ہدف پر مبنی آلات کی تیاری کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
سیاستفسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے: پاسداران انقلاب کے کمانڈر
تہران۔ ارنا۔ پاسداران اسلامی انقلاب نے کہا کہ شیعی، سنی، سیستانی اور بلوچ ایک ہی قوم کی نشانی ہیں اور صوبے سیستان اور بلوچستان میں اتحاد کی روح جاری ہے۔
-
سیاستپاسداران اسلامی انقلاب کے عراق کے شمالی علاقوں میں علیحدہ پسند دہشتگرد اڈوں کیخلاف حملوں کے نئے دور کا آغاز
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی زمینی افواج مے ایک اعلانیے میں سید الشہدا علیہ السلام ہیڈکوارٹر کیجانب سے عراق کے شمالی علاقوں میں علیحدہ پسند دہشتگرد اڈوں کیخلاف میزائل اور ڈرون حملوں کے نئے دور کے آغاز کی اطلاع دی۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ؛
سیاستپاسداران انقلاب کے ہائپرسونک میزائل کی نقاب کشائی ہوگی
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی ساختہ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی مستقبل قریب میں رونمائی ہوگی۔
-
پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا؛
سیاستایران کا جدید دفاعی نظام کا مقابلہ کرنے کیلئے "ہائپرسونک" میزائل کا حصول
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ نے جدید دفاعی نظام کا مقابلہ کرنے کیلئے "ہائپرسونک" میزائل کے حصول کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ یہ میزائل دشمن کے میزائل شکن نظام کو نشانہ بناتا ہے اور اس میدان میں نسل کی ایک بڑی چھلانگ ہے۔
-
سیاستایران میں ٹھوس اینڈھن والا سیٹلائٹ قائم 100 کو کامیابی سے لانچ کیا گیا
تہران۔ ارنا- ایران میں ٹھوس ایندھن والا سیٹلائٹ قائم 100 کو کامیابی سے تجریہ کیا گیا۔
-
سیاستاقتدار کی مشق اگلے دو دونوں میں اپنے عروج پر پہنچتی ہے: پاسداران انقلاب کی بری افواج کے کمانڈر
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ ہم اگلے دو دنوں میں اقتدار کی مشق کے عروج کو دیکھیں گےاور کل سے بکتر بند یونٹس، اسپیشل فورسز، ہیلی کاپٹر اور جنگی ڈرون، اس مشق میں داخل ہوں گے۔
-
سیاست22 ممالک ایرانی ساختہ ڈرونز کی خریداری کے خواہاں ہیں: میجر جنرل صفوی
تہران۔ ارنا- ایران سپریم کمانڈر انچیف کے معاون اور اعلی ترین مشیر میجر جنرل صفوی نے اسلامی انقلاب کے بعد مختلف عرصوں میں ملک کی ترقی و نیز مسلح افواج میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران کی دفاعی اور ڈورنز طاقت کا ذکر کیا اور کہا آج 22 ممالک ایرانی ساختہ ڈرونز کی خریدری کے خواہاں ہیں۔
-
سیاستپاسداران انقلاب کی بری مسلح افواج کی اقتدار کی مشق کا ارس کے عمومی علاقے میں آغاز کیا گیا
تبریز، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کی اقتدار کی مشق کا کچھ لمحات پہلے ایران کے مشرقی آذربائیجان اور اردبیل کے صوبوں کے شمال میں واقع ارس کے عمومی علاقے میں آغاز کیا گیا۔
-
تصویرآئی آر جی سی کی کوملہ لہ دہشتگرد گروہ کی کیمپ کیخلاف حملوں کی تصاویر
پاسداران اسلامی انقلاب کیجانب سے عراق کے شمالی علاقے میں واقع شہر سلیمانیہ کے مضافات میں کوملہ لہ دہشتگرد گروہ کی کیمپ کے میزائل اور ڈرون حملوں کی تصاویر کو دیکھتے ہیں۔
-
سیاستآئی آر جی سی کا عراق کے شمالی علاقوں میں دہشتگردوں کے اڈوں پر حملوں کا تسلسل
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج کے حمزہ سید الشہدا (ع) کے اڈے نے کچھ گھنٹوں پہلے پوائنٹ میزائلز اور تباہ کن ڈرونز سے عراق کے شمالی علاقوں میں واقع علیحدہ پسندوں کے کئی اڈوں کا نشانہ بنایا۔
-
آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر برائے آپریشنز کے امور؛
سیاستعراق کے شمالی علاقوں میں نشانہ بنائے گئے اڈوں نے ایران میں حالیہ مظاہروں میں سب سے اہم کردار ادا کیا تھا
تہران۔ ارنا- آئی آر جی سی کے ڈپٹی کمانڈر برائے آپریشنز کے امور نے کہا کہ ایران کی حالیہ صورتحال کے پیش نظر، ملک کو خطرات کا شکار ہونے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم نے سب کو کہا ہے کہ ایران کیخلاف کاروائی کرنے والوں کو دنیا کے کسی بھی کونے پر نشانہ بنائیں گے۔
-
کوملہ اور ڈیموکریٹک گروہوں کی حالیہ مہم جوئیوں کے بعد؛
سیاستپاسداران انقلاب کا عراق کے شمال میں دہشتگردوں کے اڈوں پر پھر سے توپخانے اور ڈرون حملہ
تہران۔ ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بری مسلح افواج نے عراق کے شمالی علاقوں میں قائم دہشتگرد گروہوں کے اڈوں کیخلاف توپخانے اور ڈرون حملوں کا پھر سے آغاز کیا ہے۔
-
ایرانی صدارتی آفس کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور؛
سیاست امریکہ نے ایرانی پچھلی حکومت کو پاسداران انقلاب کو دہشتگردی کی فہرست سے نکالنے کی تجویز دی تھی
تہران۔ ارنا- ایرانی صدارتی آفس کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور نے کہا کہ امریکہ نے ایران کی پچھلی حکومت کو پاسداران اسلامی انقلاب کو دہشتگردی (نہ پابندی) کی فہرست سے نکالنے کی تجویز دی تھی تا کہ وہ ایران کو علاقائی اور میزائل پروگرام پر مذاکرات کرنے پر تسلیم کرے۔
-
سیاستامریکہ نے ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کیں
تہران، ارنا- امریکی محکمہ خزانہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے تیل کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کی نشاندہی کی ہے جو پاسداران اسلامی انقلاب کی قدس فورسز کے ذریعے چلائی جاتی ہے اور اس کیخلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
سیاستشہید خدایی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے: سربراہ پاسداران انقلاب
آبادان، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا کہ سب جانتے ہیں کہ ہم اپنے پیاروں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے اور آئی آر جی سی کا رد عمل سخت اور پچھتاوا کرنے والا ہے۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ؛
سیاستایرانی قوم کے مفادات کیخلاف کسی بھی مہم جوئی اور سازش کا منہ توڑ جواب دیں گے
اصفہان، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن بخوبی جانتے ہیں کہ ایرانی قوم کے مفادات کیخلاف کسی بھی مہم جوئی اور سازش کا منہ توڑ جواب ہوگا۔
-
آئی آر جی سی کا عالمی یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ بیان؛
سیاستصہیونیوں کی زندگی کے دل و متن میں ایک بڑا دھماکہ ہونے والا ہے
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب نے قدس کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک بیان میں صہیونی ریاست کے مرکز کی دیواروں سے انتفاضہ کے گزر جانے اور ان کے دائرے کار میں دھمکیوں اور عدم تحفظ کو صہیونیوں کی زندگی کے دل اور متن میں ایک بڑے دھماکے کے وعدے اور ان کے حامیوں کا عظیم ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔
-
پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛
سیاستآبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ کے قیام نے دشمنوں میں خوف ڈال دیا ہے
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں آئی آر جی سی نیوی کمانڈ کا قیام، قوم میں امن اور سکون اور دشمنوں میں خوف پھیلنے کا باعث ہوا ہے۔
-
سیاست آئی آر جی سی بحریہ کی خلیج فارس میں ایک غیر ملکی جہاز سے 200,000 لیٹر سمگل شدہ ایندھن کی ضبطگی
تہران، ارنا- آئی آر جی سی کی بحریہ کے دوسرے زون کے تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا کہ اس کمانڈ کے دستوں نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی بحری جہاز کو قبضے میں لے کر 200,000 لیٹر اسمگل شدہ ایندھن کو ضبط کر لیا گیا۔
-
ارنا سے ایک خصوصی انٹرویو میں؛
سیاستمغربی ایشیا کی سب سے بڑی میزائل اور ڈرون طاقت ہیں: آئی آر جی سی کے ڈپٹی آپریشنز کمانڈر
تہران، ارنا- پاسداران اسلامی انقلاب کے ڈپٹی آپریشنز کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ہم دشمن کی نظر سے دور مختلف اور پیچدہ جہتوں کے سٹریٹجک، آپریشنل اور ٹیکٹیکل طرز عمل کے تخلیق کار ہیں جو دشمن ان کو سمجھنے سے قاصر ہے اور اسی وجہ سے اس کو ہمارے ساتھ نمٹنے میں بے یقینی کا سامنا ہے۔
-
سیاستواشنگٹن نے ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردی
تہران، ارنا- امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی فہرست میں ایک ایرانی فرد اور متعدد اداروں کو شامل کیا ہے۔
-
سیاستفردو جوہری تنصیبات میں تخریب کاری ٹیم کی تباہی
ایرانی سرکاری ٹی وی نے اعلان کیا کہ پاسداران اسلامی انقلاب نے فردو جوہری تنصیبات میں تخریب کارانہ کے عزائم رکھنے والی صہیونی ریاست کی حمایت یافتہ ٹیم کو پکڑلیا۔