اسلامی انقلاب کی سالگرہ
-
سیاستانقلاب اسلامی کی سالگرہ پر پاکستان کا تہنیتی پیغام
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کی حکومت نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر باضابطہ طور پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
معاشرہ22 بھمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے
تہران (ارنا) ایران کے صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں 22 بہمن مارچ میں عوام کی بھرپور موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے قومی اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کیا اور 22 بہمن مارچ میں عوام کی پرجوش اور بھرپور موجودگی نے خادمین ملت کے حوصلے بلند کیے۔
-
سیاستسفیروں اور سفارت کاروں کی انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے سفیروں نے انقلاب اسلامی ایران کی فتح کی 46 ویں سالگرہ کے موقع نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر میں ایران کو اس کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی۔
-
تصویرتہران میں یوم آزادی کا جلوس
یالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک کے دیگر تمام شہروں کی طرح تہران میں بھی عظیم الشان ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کی
-
عالم اسلاماسلامی انقلاب نے تاریخ کا رخ موڑ دیا: حماس کے پولٹ بیورو کے نائب سربراہ کا بیان
تہران – ارنا – حماس کے پولٹ بیورو کے نائب سربراہ نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جشن سے خطاب میں کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصی صیہونی حکومت کے سقوط کا پہلا مرحلہ تھا اور آج آزادی قدس کی نئ صبح کا آغاز ہوگیا ہے
-
سیاست عراقچی: کسی کو بھی ملت ایران پر اپنا ارادہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
ہمدان – ارنا – وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دباؤ اور دھمکیوں کے سائے ميں مذاکرات کرنا غیر منطقی اور غیر عاقلانہ ہے اور ہم کسی کو بھی ملت ایران پر اپنا ارادہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
سیاست پزشکیان: ہماری کامیابی کا راز میدان میں عوام کی موجودگی ہے/ ایرانی عوام غنڈہ گردی کے سامنے ڈٹ جائيں گے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی انقلاب کی چھالیسویں سالگرہ کی ریلی سے خطاب میں کہا کہ آج ہی کے دن ایرانی عوام نے ظالمین اور ستمگروں کو ملک سے باہر نکالا اور ہماری کامیابی کا راز، وحدت، یک جہتی اور میدان میں عوام کی موجودگی ہے
-
سیاست انقلاب سے آزادی تک اتحاد وہمدلی کے ساتھ اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں ميں عوام کی پرشکوہ شرکت
تہران – ارنا – آج 22 بہمن مطابق 10 فروری 2025 کو دارالحکومت تہران میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پرنکل کر یوم آزادی کے جلوسوں میں اتحاد، یک جہتی اور ہمدلی کے ساتھ پرشکوہ ترین مثالی شرکت سے عشق انقلاب سے سرشاری و ہمدلی اور وحدت کے جلوے پیش کئے
-
تصویراسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوس
10 فروری 2025، اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ،تہران میں صبح سے ہی ریلیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا
-
تصویرفجر فلم فیسٹیول کا 43واں دور- پانچواں دن
عشرہ فجر ایران کے آرٹ کے شعبے کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔ ہر سال پہلی فروری سے لیکر 11 فروری تک گزشتہ ایک سال کے دوران تیار شدہ بہترین فلموں کی رونمائی کی جاتی ہے۔ اس سال "سودائے سیمرغ" کے حصے میں 33 فلمیں شامل ہیں جبکہ 4 ایرانی اینیمیشن فلموں کی بھی پہلی بار رونمائي کی جا رہی ہے۔ ان میں سے 13 وہ فلمیں ہیں جن کے ہدایتکار پہلی بار اس فیسٹیول میں شامل ہو رہے ہیں۔