انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ پہلی فروری سن 1979 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) 15 سال جلا وطنی کے بعد، تہران پہنچے تھے جہاں عوام نے آپ کا ایسا پرشکوہ انداز میں استقبال کیا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ 11 فروری سن 1979 کو اسلامی انقلاب کامیاب ہوا لہذا ہر سال ان ایام کو عشرہ فجر کے طور پر منایا جاتا ہے اور پورے ملک جشن کا سما رہتا ہے۔

1 فروری، 2024، 4:10 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .