آپریشن وعدہ صادق 2
-
دفاعدشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا/ آپریشن وعدہ صادق 2 محض انتباہ تھا۔ جنرل سلامی
تہران (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن جان لے کہ ایران پر کسی بھی حملے کا دردناک جواب دیا جائے گا اور آپریشن وعدہ صادق 2؛ ہماری پوری دفاعی طاقت نہیں، بلکہ صرف ایک انتباہ تھا۔
-
سیاست آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں رہبر انقلاب اسلامی کے نام 3 ہزارعلمائے اہل سنت کا خط
تہران – ارنا – تین ہزار علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت اپنی چادر دیکھ کر پاوں پھیلائے، ایران کی حکومتی ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی حکومتی ترجمان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا کہا، ہم امید کرتے ہیں کہ صیہونی حکومت کو خاطر خواہ جواب مل گیا ہے اور وہ اپنی حدود سے آگے نہیں بڑھے گی۔
-
دفاعرہبر انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے سردار حاجی زادہ کو "نشان فتح" سے نوازا گیا
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر سردار امیر علی حاجی زادہ کو نشان فتح میڈل عطا کیا۔
-
پاکستانمولانا فضل الرحمان: اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ جائز اور قانونی تھا + ویڈیو
اسلام آباد (IRNA) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
-
سیاستلبنان اور غزہ میں جنگ بندی ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے/ہم ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کا زیادہ سخت جواب دیں گے
تہران-لبنان- وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ ہم جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اس شرط پر کہ پہلے تو لبنانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے اور مزاحمت کی طرف سے اسے قبول کیا جائے اور دوسرے یہ کہ جنگ بندی غزہ کے ساتھ ہو۔
-
سیاستاسرائیل کے حامیوں کو ایران کا انتباہ: دور ہی رہو
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور ایران کے درمیان تنازعہ میں نہ پڑیں اور اس تصادم سے دور رہيں۔
-
عالم اسلامالحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
تہران - ارنا - یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
دفاعصیہونی ذرائع ابلاغ: ایران کے حملے میں نواتیم چھاونی کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے+ویڈيو
تہران - ارنا - ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے "نواتیم" کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
سیاستجرمنی و آسٹریا کے سفراء کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران - ارنا - وزارت خارجہ میں مغربی یورپ کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں جرمن اور آسٹرین مشن کے سربراہان کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
سیاستپزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
تہران - ارنا - صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
-
سیاستپوتین کے خصوصی نمائندے: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان کے ساتھ ملاقات میں شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے لاورینت یوف نے خطے کی صورت حال کے بارے میں روس کے موقف پر رپورٹ پیش کی اور تازہ ترین صورتحال خاص طور پر غزہ اور لبنان میں ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلامایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے میزائل آپریشن پر یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کے سیلاب نے دنیا کے تمام آزاد لوگوں کو خوش کر دیا۔
-
دفاعاگر صیہونیوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں منہ توڑ جواب ملے گا، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایرانی قوم کی عزت اور غرور پر آنچ نہیں آنے دینگے اور اگر صیہونی حکومت نے کوئی غلطی کرنا چاہی تو اسے اس سے کہیں زیادہ سخت منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سیاستآپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کا تناسب ٪90 سے زیادہ رہا / اگر کوئی ردعمل آیا تو ہم جواب دیں گے، ایرانی وزیر دفاع
تہران (ارنا) ایرانی وزیر دفاع اور مسلح افواج کےمشیر نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 2 کی کامیابی کی شرح ٪90 سے زیادہ تھی۔