-
معاشرہتبریز کے امام جمعہ اور شہید رئیسی کی سیکورٹی ٹیم کے چیف کے لواحقین سے صدر پزشکیان کی ملاقات
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دونوں شہیدوں کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاستصدر پزشکیان: ملت ایران کی ترقی و پیشرفت کے لئے ہم کسی سے اجازت نہیں لیں گے
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکومت اپنے اس دعوے میں سچی ہے کہ اس کو یہ تشویش ہے کہ ایران ایٹمی اسلحہ نہ بنالے تو ہم اس حوالے سے اس کو مطمئن کرسکتے ہیں لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کریں گے اور ملت ایران کی ترقی وپیشرفت کے لئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے
-
سیاستبقائی: اگلے دور کے مذاکرات کے بارے میں فیصلے کا جائزہ لیا جارہا ہے
تہران – ارنا – ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکیوں کے مستقل طور پر بدلتے ہوئے موقف اور متضاد بیانات کے پیش نظراسلامی جمہوریہ ایران امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلہ کا جائزہ لے رہا ہے
-
سیاستصدر پزشکیان: مسلم یونیورسٹی اساتذہ اور دانشور اپنے مسائل اور دیگر اسلامی ملکوں کی مشکلات کے حل کے بارے میں مل کر سوچیں
تہران – ارنا – صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسلامی ملکوں کے اعلی تعلیم کے وزیروں کی نشست کے شرکا سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ مسلم یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور دانشور اپنے اور اسلامی ملکوں کے مسائل کے حل کے بارے میں مل کر سوچیں
-
سیاستعراقچی: ایران امریکا مذاکرات علاقے کے امن و استحکام میں موثر کردار ادا کرسکتے ہیں
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ علاقہ ایران امریکا مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور اس بات کی کوشش کررہا ہے کہ غلط فہمیاں دور ہوں اور نظریات قریب تر ہوں، کہا ہے کہ یہ مذاکرات علاقے کے امن و استحکام میں موثر کردار ادا کرسکتے ہیں
-
تصویرتہران ڈائیلاگ فورم کا دوسرا دن
تہران ڈائیلاگ فورم کا دوسرے دن کا اجلاس پیر 19 مئی کی صبح اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل سینٹر میں شروع ہوا جس میں مختلف ملکوں کے اعلی رتبہ حکام، وزرا، تھنک ٹینکس کے سربراہوں اور بین الاقوامی ماہرین اور دانشوروں نے شرکت کی۔
-
سیاستتخت روانچی: امریکا کا زک زیک موقف مذاکرات کی فضا کو مکدر کررہا ہے
تہران – ارنا- نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے امریکا کے متضاد موقف کے بارے میں کہا ہے کہ امریکیوں کی تضاد بیانی اور زک زیک موقف مذاکرات کی فضا کو مکدر کررہا ہے
-
دفاع ارس 2025 فوجی مشقوں میں سپاہ پاسداران اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ پریڈ
تہران – ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس اور جمہوریہ آذربائیجان کی مشترکہ مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں
-
دفاعدشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے کی صلاحیت میں پانچ گنا اضافہ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی نائب صدرایران: اسلامی ملکوں کی مصنوعی ذہانت کی پہلی مشترکہ دستاویز جاری کی جائے گی
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدرنے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ او آئی سی ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی نشست کے اختتام پر اسلامی ملکوں کی، مصنوعی ذہانت کی مشترکہ دستاویز جاری کی جائے گی، بتایا ہے کہ یہ دستاویزہمارے ہم آہنگی اور یک جہتی کی پالیسی پر چلنے کے عزم کی عکاس ہے
-
تصویرسبلان کی پہاڑی ڈھلوانیں اور موسم بہار کی رعنائیاں
سبلان اپنی سرسبز ڈھلوانوں، بہار کے رنگا رنگ پھولوں، چشموں اور پھولوں سے ڈھکے میدانوں کے ساتھ موسم بہار کی ایک خوبصورت نمائش پیش کرتا ہے۔ یہ خاموش آتش فشاں پہاڑ، جس کی اونچائی 4,811 میٹر ہے اور صوبہ اردبیل میں ایران کی بلند ترین چوٹیوں میں سے ایک ہے، ساوالان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ جیسے جیسے سردیوں کی برف پگھلتی ہے، بہتے دریا اور چشمے اس علاقے میں نئی زندگی لاتے ہیں۔ پھولوں کے میدان، دلکش مناظر، اور منفرد پودے اور حیوانات نے اس خطے کو فطرت کے شائقین کے لیے ایک منفرد سیاحتی پوائنٹ بنا دیا ہے۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ: واحد مذاکراتی عمل ایرانی وزیر خارجہ اور امریکی خصوصی ایلچی کے درمیان بات چیت ہے
تہران (ایران) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے IRNA رپورٹر کے اس سوال کہ کیا جیسا کہ بعض مغربی ذرائع ابلاغ کہ رہے ہیں، دونوں فریقوں کے درمیان اس وقت ایک اور متوازی مذاکراتی عمل جاری ہے ہے جس میں عراقچی - وٹکوف مذاکرات ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے واحد مذاکراتی عمل ایرانی وزیر خارجہ اور امریکہ کی جانب سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے کے مذاکرات ہیں۔
-
سیاستایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری: ایران اور پاکستان علاقائی امن کو دشمنوں کا بازیچہ نہیں بننے دیں گے
تہران- ارنا- ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان علاقائی امن کو دشمنوں کا کھلونا نہیں بننے دیں گے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرایران کے سپریم لیڈر: ٹرمپ نے جھوٹ بولا
رہبر انقلاب اسلامی ایران نے واضح کیا کہ ٹرمپ نے کہا کہ وہ امن کے لیے طاقت کا استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اس نے جھوٹ بولا۔ اس نے اور امریکی حکام، امریکی حکومتوں نے، غزہ میں قتل عام کے لیے طاقت کا استعمال کیا، جہاں بھی ہو سکے، جنگ کو بھڑکانے کے لیے، اپنے کرائے کے فوجیوں کی حمایت کی۔۔۔۔ بے شک، طاقت کو امن اور سلامتی کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم انشاء اللہ (خدا دشمن کی نظر بد سے محفوظ رکھے) ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی طاقت میں اضافہ کریں گے اور اپنے ملک کو مضبوط بنائیں گے۔
-
معیشتاسٹریٹجک جغرافیائی محل وقوع اور شنگھائی تعاون تنظیم: ایران کے لیے سنہری موقع
تہران (ارنا) شنگھائی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل نورلان یرماکبایف نے کہا ہے کہ ایران اپنے بھرپور قدرتی وسائل اور شمال-جنوب بین الاقوامی نقل و حمل کی راہداری پر اسٹریٹجک جغرافیائی محل وقوع کے ساتھ، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور نقل و حمل کا مرکز بننے کے لیے بہترین پوزیشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ایرانی ساتھیوں نے اب وسطی ایشیا کے ممالک کو ایسے مواقع فراہم کرنے کے لیے تجاویز پیش کی ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: شنگھائی ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایران کے خصوصی عزم پر زور
تہران - ارنا - شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر خارجہ نے مختلف شعبوں میں شنگھائی رکن ممالک کے درمیان فعال تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے ایران کے عزم پر زور دیا۔
-
سیاستتہران ڈائیلاگ فورم 2025، صدر ایران کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران (ارنا) صدر ایران مسعود پزشکیان نے سلطنت عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔
-
سیاستایران نے خلیج فارس کے 3 جزیروں کے بارے میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کا بیانیہ مسترد کر دیا
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان میں 3 ایرانی جزائر تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابو موسیٰ کے حوالے سے کیے گئے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا۔