یہ میڈل آیت اللہ خامنہ ای نے آپریشن وعدہ صادق 2 کی شاندار کامیابی پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر سردار امیر علی حاجی زادہ کو دیا۔
اس میڈل کا ڈیزائن کھجور کے 3 پتوں اور خرمشہر کی عظیم الشان مسجد کے گنبد اور اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم پر مشتمل ہے۔
آپ کا تبصرہ