پوتین کے خصوصی نمائندے نے مزید کہا کہ اسرائیل نے بہت سی ریڈ لائنیں عبور کر لی ہیں۔
انہوں نے لبنان میں حزب اللہ کے شہید سیکرٹری جنرل اور تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کے اسرائیل کے اقدام کا ذکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل اسرائیل کے لیے آنکھ کھولنے والا اقدام ہوگا۔
آپ کا تبصرہ