ولادی میر پوتین
-
سیاستایران اور روس نے دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے میں شامی حکومت کی مدد کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا
تہران - ارنا - ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں شمالی شام میں دہشت گردوں کی حالیہ نقل و حرکت کو اس ملک اور خطے کے استحکام اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور شام کی حکومت کی مدد کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا۔
-
دنیااٹلانٹک کونسل کا امریکہ کے خلاف موجودہ سب سے بڑے خطرے کا اعلان
تہران (ارنا) اٹلانٹک کونسل کے ماہر جان ہربسٹ نے روس، ایران، چین اور بعض دیگر ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کو امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستپوتین کے خصوصی نمائندے: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان کے ساتھ ملاقات میں شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے لاورینت یوف نے خطے کی صورت حال کے بارے میں روس کے موقف پر رپورٹ پیش کی اور تازہ ترین صورتحال خاص طور پر غزہ اور لبنان میں ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستپوتین : ہم ایران کے ٹرانسپورٹ روٹ کی حمایت کرتے ہیں، رہبر انقلاب کی حمایت میں تعلقات میں فروغ جاری
ماسکو- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی اکبر احمدیان نے جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے۔
-
سیاستروس میں ایران کے سفیر: ایران و روس کے صدور برکس اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے
تہران - ارنا - روس میں ایران کے سفیر نے کہا ہےکہ صدر مسعود پزشکیان روس میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں شرکت اور ولادیمیر پوتین اور دیگر سربراہان مملکت سے ملاقات کریں گے۔
-
دنیامیں برکس میں ایران کی مستقل رکنیت پر خوش ہوں، پوتین
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستتہران-ماسکو تعاون معاہدہ باہمی تعلقات میں توسیع کے لئے مناسب قانونی بنیاد، پوتین
تہران-ارنا- روس کے صدر نے ایران کے نگراں صدر سے ٹیلی فونی گفتگو میں تمام معاہدوں پر عمل در آمد کی ضرورت پر زور دیا اور ایران و یوریشیا یونین کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے پر دستخط کا ذکر کرتے ہوئے اسے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون و تعلقات میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی مناسب بنیاد قرار دیا۔
-
ویڈیوکلپصدر مملکت کا دورہ ماسکو مکمل، پوتین نے کرملن ہاوس میں انہيں الوداع کیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ ماسکو اختتام پزیر ہو گیا ہے اور وہ جمعہ کی صبح تہران واپس آ گئے ۔ برف باری کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتین نے انہیں کرملن ہاوس سے رخصت کیا۔
-
سیاستصدر ایران کا روس دورہ اختتام پزیر، تہران واپسی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ ماسکو اختتام پزیر ہو گیا ہے اور وہ جمعہ کی صبح تہران واپس آ گئے ۔
-
ویڈیوکلپروس کے صدر نے کرملن ہاوس میں ایرانی صدر کا استقبال کیا
روس کے صدر نے کرملن ہاوس میں اپنے ایرانی ہم منصب کا پر جوش استقبال کیا۔ صدر سید ابراہیم رئيسی نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی۔
-
ویڈیوکلپپوتین : ہماری نیک خواہشات و سلام رہبر انقلاب تک پہنچا دیں
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر 7 دسمبر کی شام ماسکو پہنچے اور کرملن ہاوس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ان سے ملاقات و گفتگو کی۔ اس ملاقات میں روس کے صدر نے کہا دونوں ملکوں کے تعلقات میں بڑی تیزی سے فروغ آ رہا ہے اور اگر آپ ہماری نیک خواہشات وسلام، رہبر انقلاب تک پہنچا دیں تو آپ کے ہم شکر گزار ہوں گے کیونکہ وہ ہمارے تعلقات کی حمایت کرتے ہيں۔
-
تصویرصدر ایران کا دورہ روس
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر 7 دسمبر کی شام ماسکو پہنچے اور کرملن ہاوس میں روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ان سے ملاقات و گفتگو کی۔
-
پوتین سے ملاقات میں صدر ایران:
سیاستغزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے راستہ تلاش کرنا بے حد ضروری
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران و روس کے درمیان مذاکرات میں فلسطین ایک موضوع ہے کہا: غزہ ایسا علاقہ ہے جہاں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہوتا ہے اس لئے یہ ضروری ہے کہ جتنی جلد ممکن ہو، بمباری کو روکا جائے اور اس سلسلے میں فوری راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ماسکو پہنچ گئے
ماسکو- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر جمعرات کو ماسکو پہچنے ہیں جہاں فریقین، علاقائي و بین الاقوامی امور خاص طور پر فلسطین اور غزہ کے بارے ميں تبادلہ خیال کریں گے۔