-
صدر ایران کا عمان کے سرکاری ٹیلی ویژن کو انٹرویو
سیاستہم ایران اور امت مسلمہ کی سربلندی کے خواہاں ہیں، صدر پزشکیان
تہران (ارنا) صدر ایران نے عمان کے ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک نئے عالمی نظام میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: معاہدے کا راستہ مذاکرات کی میز ہے، میڈیا نہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ معاہدے کا راستہ مذاکرات کی میز ہے، میڈیا نہیں۔
-
سیاستایرانی نائب صدر: تہران اور دوشنبہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں
تہران (ارنا) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ تہران اور دوشنبہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
سیاستایران اور چین کا اسٹریٹجک تعلقات کو مزید تقویت دینے پر زور
ماسکو (IRNA) ایران اور چین نے باہمی اسٹریٹجک تعلقات کی سطح کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سیاستایران کے نائب صدر کا دوشنبہ کے ایک صنعتی کمپلیکس کا دورہ، نجی شعبے میں ایران اور تاجکسستان کے درمیان تعاون پر زور
دوشنبه (ارنا) کے نائب صدر محمد رضا عارف جو ان دنوں تاجکستان کے دورے پر ہیں، نے دوشنبہ کے ایک صنعتی کمپلیکس کا دورہ کیا اور نجی شعبے میں ایران اور تاجکسستان کے درمیان تعاون پر زور دیا۔
-
عالم اسلامقاہرہ کے الگ تھلگ پڑ جانے کا راز اور اس کا حل، عبدالباری عطوان کی زبانی
تہران/ ارنا- مشہور عرب صحافی اور کالم نگار عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ مضمون مین مصر کی موجودہ صورتحال کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ٹرمپ تین ارب ممالک سے لوٹتے ہوئے ساتھ 5 ٹرلین ڈالر لیکر گئے ہیں مصری حکام کی یہ حالت ہے کہ 160 ارب ڈالر کا قرض واپس نہیں دے پا رہے ہیں اور یہ معاملہ ان کے لیے ایک سیاسی اور اقتصادی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
سیاستایران اور تاجکستان کے سیاسی تعلقات عروج پر ہیں: نائب صدر عارف
تہران/ ارنا- نائب صدر محمد رضا عارف نے جو تاجکستان کے دورے پر ہیں کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات اپنی بہترین پوزیشن پر ہیں۔
-
سیاستمشترکہ منصوبوں پر عملدرامد کی رفتار بڑھائی جائے گی، ایران اور روس کے قومی سلامتی کے سیکریٹریوں کا اتفاق
ماسکو/ ارنا- ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی شویگو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا فائدہ پورے عالم اسلام کو پہنچے گا: سعودی وزیر داخلہ
تہران/ ارنا- ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ علی رضا بیات نے جدہ میں سعودی عرب کے وزیر داخلہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
تصویریونیورسٹی طلبا کی اجتماعی شادی
ماہ ذی الحج کی پہلی تاریخ کو یعنی امیرالمؤمنین حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ازدواج کے موقع پر "ایران میڈیکل یونیورسٹی" کے 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔
-
سیاستایران کو افزودگی کا حق حاصل ہے، اس کی حمایت کرتے ہیں: برازیل
ماسکو/ ارنا- بین الاقوامی امور میں برازیل کے صدر کے خصوصی اسسٹینٹ سیلسو آموریم نے ماسکو میں ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔