-
دنیاٹرائیکا کی ٹریگر میکانزم کی دھمکی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے/ ایران کے جوہری مسئلے کے سیاسی حل پر زور
لندن - ارنا – اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے نقطہ نظر پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے بورڈ آف گورنرز میں ایک نئی قرارداد جاری کرنے اور یورپی ٹرائیکا کے اصرار پر ٹریگر میکانزم کو فعال کرنے کی دھمکی کو ایک غیر ذمہ دارانہ عمل اور اس مسئلے کو سیاسی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا۔
-
سیاستصہیونی جرائم کو روکنے کے لیے تمام سفارتی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے رہیں گے، صدر ایران
تہران- ارنا- فلسطینی عوام کی حمایت میں اسلامی ممالک کے درمیان اتفاق اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے حوالے سے ایران کے سنجیدہ عزم پر تاکید کرتے ہوئے صدر ایران نے کہا کہ غزہ میں صیہونی جرائم کو فوری طور پر روکنے کے لیے تمام سفارتی اور سیاسی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے رہیں گے۔
-
تصویرخراسان رضوی کے حجاج کا پہلا گروپ مشہد ایئرپورٹ پہنچ گیا
خراسان رضوی سے حجاج کا پہلا گروپ، جس میں 334 افراد ہیں، آج جدہ سے مشہد کے ہاشمی نژاد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گیا۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: معاہدہ جو ایران کے ایٹمی پروگرام کی پرامن نوعیت کے تسلسل کی ضمانت دے سکتا ہو، موجود ہے
تہران- ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایک ایسا معاہدہ جو ایران کے ایٹمی پروگرام کے پرامن نوعیت کے جاری رہنے کی ضمانت دے سکتا ہے، دستیاب ہے اور کہا کہ ایسا معاہدہ جو دونوں فریقوں کے لیے مفید ہو، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی مکمل نگرانی میں ایران کے افزودگی کے پروگرام کو جاری رکھنے پر منحصر ہے۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر: پارلیمنٹ کی قدروقیمت کا صحیح پیمانہ ان کے اہداف اور اصول ہیں
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے پارلیمنٹ ممبران سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کی کہ دنیا میں قانون ساز اسمبلیوں کے حقیقی مقام کا اندازہ ان کے اہداف، مشن کی سمت اور کام کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور ایرانی پارلیمنٹ اس نقطہ نظر سے بہترین ہے۔ انہوں نے ممبران کے لیے انقلاب کے اصولوں پر کاربند رہنے، مخالفانہ بیانات کا فیصلہ کن جواب دینے اور قومی اقتدار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سیاستایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے چیف: یہ دعویٰ کہ ایران نے حفاظتی انتظامات کے دائرہ کار میں اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں، سفید جھوٹ ہے
تہران- ارنا- ایران اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے چیف نے کہا ہے کہ یہ دعویٰ کہ ایران نے حفاظتی اقدامات کے دائرہ کار میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کیا سفید جھوٹ ہے اور اس سلسلے میں کوئی دستاویز نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ایجنسی کے انسپکٹرز کی ایک بھی ایسی رپورٹ نہیں جو ایران کی مخالفت یا فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹ کی نشاندہی کرتی ہو۔
-
تصویرایرانی پارلیمنٹ ممبران کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
ایرانی پارلیمنٹ ممبران اور اسپیکر نے آج بروز بدھ رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
معیشتپاکستان اور عمان کے ساتھ ترجیحی ٹیرف ایکسپورٹ کا معاہدہ
تہران- ارنا- ایران کے صنعت، کانوں اور تجارت کے وزیر نے یوریشین یونین کے رکن ممالک سے ترجیحی ٹیرف پر برآمدات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے پاکستان اور عمان کے ساتھ ترجیحی ٹیرف پر برآمدات کا معاہدہ کیا ہے۔
-
دفاعایرانی وزیر دفاع: کسی بھی ممکنہ جارحیت کی صورت میں امریکہ خطے سے نکلنے پر مجبور ہوگا
تہران- ارنا- ایرانی مسلح افواج کے وزیر دفاع نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایٹمی مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچے اور ہم پرتنازع مسلط کیا گیا تو کسی بھی ممکنہ جارحیت کی صورت میں دوسرے فریق کا زیادہ نقصان ہو گا اور امریکہ خطے سے نکلنے پر مجبور ہو جائے گا۔
-
تصویرایران میں رشین کلچرل ویک کا آغاز
ایران میں رشین کلچرل ویک کی افتتاحی تقریب منگل کی شام ایران اور روس کے کلچرل منسٹر سید عباس صالحی اور بوریسووا لوبیمووا کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
-
دنیاٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف لاس اینجلس سے نیویارک تک مظاہروں میں شدت
نیویارک (ارنا) ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کو دبانے کے لیے لاس اینجلس میں فوجی دستوں کی تعیناتی میں اضافے کے ساتھ ہی، امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہروں نے شدت پکڑلی۔ لاس اینجلس سے لے کر بوسٹن، سان فرانسسکو، ڈیلاس، شکاگو، اٹلانٹا اور ٹمپا کے ساتھ ساتھ نیو یارک تک میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔