-
دنیاٹرمپ کی پالیسیاں اسرائیل کو تباہ کردیں گی: ٹائمز آف اسرائیل
تہران/ ارنا- صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے ایک مضمون میں امریکہ کے نئے صدر اور ان کی پالیسیوں اور اسی طرح صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے موقف کے سلسلے میں ایک تفصیلی مضمون شایع کیا ہے جس میں ڈانلڈ ٹرمپ کی غزہ کے سلسلے کی پالیسیوں پر سخت تنقید کی گئی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کی حمایت میں عالم اسلام کو یکصدا ہونا چاہیے، وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البدیوی سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ عراقچی نے فلسطین کو ختم کرنے کی امریکی صیہونی سازش کو ناکام بنانے کے لیے عالم اسلام اور عرب دنیا کے یکصدا ہونے پر زور دیا۔
-
دنیاٹرمپ اسرائیل کا بہترین دوست، ایران سب سے بڑا چیلنج، نتن یاہو
تہران، ارنا- صیہونی وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے موقع پر ڈانلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کا سب بڑا دوست قرار دیا۔
-
دنیاروسی قانون ساز: میونخ سیکیورٹی کانفرنس یورپی یونین میں بحران کا ثبوت ہے
تہران (ارنا) روسی اسٹیٹ ڈوما کے اسپیکر نے کہا کہ میونخ سیکورٹی کانفرنس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے اور اسے بحران کا سامنا ہے۔
-
عالم اسلامرفح پولیس کو نشانہ بنانا جنگ بندی معاہدے کی خطرناک خلاف ورزی ہے، حماس کا انتباہ
تہران (ارنا) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ آج صبح رفح شہر کے مشرق میں صہیونی ڈرون کے ذریعے انسانی امداد کے داخلے کو یقینی بنانے کے ذمہ دار پولیس عناصر پر کیا گیا بزدلانہ حملہ، جس کے نتیجے میں3 افراد شہید ہوئے، جنگ بندی معاہدے کی صریح اور خطرناک خلاف ورزی ہے۔
-
دنیاامریکی بموں کی نئی کھیپ صیہونی حکومت کے حوالے کر دی گئی
تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر بھیجے جانے والے امریکی بموں کی وصولی کی خبر دی ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران کی "سمندر پر مبنی" پالیسی ترقی کے لیے سٹریٹجک ترجیح ہے
تہران (ارنا) عمان میں 8ویں انڈین اوشین رم کانفرنس (IORA) میں اپنے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ بحری معیشت کا فروغ ایران کے لیے صرف ایک آپشن نہیں، بلکہ ضرورت ہے، کہا کہ ہم نے یہ جانا ہے کہ ہمارے ساحل نہ صرف ملک کی قدرتی سرحدیں ہیں، بلکہ ایران کو عالمی معیشت سے جوڑنے والے گیٹ ویز بھی ہیں۔
-
دنیاقیدیوں کی حوالگی کے موقع پر القسام کی طاقت کا مظاہرہ / حماس نے صیہونیوں کو شدید نفسیاتی دھچکا پہنچایا
تہران (ارنا) - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے قیدیوں کی حوالگی کی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس تقریب میں مزاحمت نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو شدید نفسیاتی اور روحانی ضربیں لگائیں۔
-
تصویر40 واں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول، پانچواں دن
40 ویں فجر انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا پانچواں دن ہفتہ کی شام (15 فروری2025) کو تہران کے وحدت ہال میں علی زند وکیلی اور ایران اور ہالینڈ کے میوزک گروپ کی لائیو پرفارمنس اور رودکی ہال میں ایران اور آرمینیا کے موسیقاروں کی پرفارمنس کے ساتھ منعقد ہوا۔ یونیورسٹی آف آرٹ کے میوزک بینڈ نے ارسباران سینٹر اور جنوبی و مشرقی خراسان کے میوزیکل گروپس نے آزادی ٹاور پر پرفارم کیا۔
-
دنیاروس کا حماس سے اظہار تشکر
تہران (ارنا) کریملن کے ترجمان دمتری پسکوف نے ایک روسی صیہونی قیدی کو رہا کرنے پر فلسطینی تحریک حماس کا شکریہ ادا کیا ہے۔