-
معیشتایران کے خام تیل کی برآمدات پر پابندی کا منصوبہ ناکام، رائٹرز نیوز ایجنسی
تہران/ ارنا- مغربی خبررساں ادارے "رائٹرز" نے اپنی ایک رپورٹ میں دیا ہے کہ ایران نے اپنے خام تیل کی پیداوار کی سطح بھی بڑھائی ہے اور درآمدات میں بھی اضافہ کیا ہے لہذا ایران کے تیل کے سیکٹر پر مغربی ممالک کی پابندی کو واضح شکست قرار دے دینا چاہیے۔
-
سیاستتمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کی صورت میں، اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مسعود پزشکیان نے منگل کے روز دس ممالک کے نئے سفیروں کے سفارتی اسناد قبول کیے۔
-
معاشرہکسی بھی ملک میں ایران جتنا عیسائیوں کو احترام نہیں ملتا، ایران کے آذربائیجان صوبے کے آرمینین عیسائیوں کے آرچ بشپ
ارومیہ/ ارنا- ایران کے مشرقی اور مغربی آذربائیجان صوبوں میں آرمینین عیسائیوں کے "آرچ بشپ گریگور چیفت چیان" نے کہا ہے کہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں جہاں عیسائیوں کو ایران جتنی عزت ملتی ہو۔
-
عالم اسلامعرب اور مسلمان صیہونیوں کی لالچ کا مقابلہ کریں، حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- صیہونی حلقوں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر مزید اسلامی اور عرب سرزمینوں پر قبضے پر مبنی نقشوں کے جاری ہونے پر حماس تحریک نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دنیاایک اور صیہونی فوجی غزہ میں ہلاک/ مہلوکین کی حقیقی تعداد کو چھپایا جا رہا ہے، صیہونی ذرائع ابلاغ
تہران/ ارنا- حماس کے مجاہدوں نے صیہونی فوج کے ایک جاسوسی دستے کے کمانڈر کو غزہ میں ہلاک کردیا۔
-
عالم اسلامشہید سنوار کے جانشین کا انتخاب بہت جلد، مذاکرات میں ہمارا موقف واضح: حماس
تہران/ ارنا- حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات کے سلسلے میں انتہائی سنجیدہ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں مزید 31 فلسطینیوں کی شہادت / شہدائے غزہ کی تعداد 45 ہزار 885 ہوگئی
تہران (ارنا) فلسطین کی وزارت صحت نے صیہونی بمباری کے نتیجے میں مزید 31 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے جس کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 45 ہزار 885 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی ڈرون شاھد 136 B / صہیونی ماہر ورطہ حیرت میں!
تہران (ارنا) صیہونی سیکورٹی اور فوجی ماہر نے ایرانی شاہد 136 B ڈرون کے ڈیزائن پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈرون چار ہزار کلومیٹر کا فاصلہ بھی طے کر سکتا ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ہم ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی کی کوشش کر رہے ہیں
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے ضبط شدہ اثاثوں کی ریلیز کے لیے تازہ ترین سفارتی اقدامات کے بارے میں کہا کہ بلاک شدہ رقم کی واپسی کا معاملہ وزارت خارجہ اور متعلقہ اداروں کی ترجیحات میں شامل ہے.
-
دنیاغزہ میں سرد موسم کی وجہ سے بچوں کے منجمد ہونے پر بہت فکر مند ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک (ارنا) غزہ میں ہائپوتھرمیا کی وجہ سے ایک ماہ کے بچے کی شہادت کے بعد پیر کو اقوام متحدہ نے غزہ میں سرد موسم کے باعث بچوں کے منجمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غزہ میں 3 ہفتوں سے بھی کم عرصے میں شدید سردی کی وجہ سے یہ 8ویں شیرخوار کی شہادت ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: شہید سلیمانی نے مزاحمتی فکر کو تحریک میں تبدیل کر دیا
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے مزاحمتی افکار کو میدان عمل میں لا کر اسے ایک محور، محاذ اور تحریک میں تبدیل کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ پائیدار اور قابل فخر محاز آج بھی خطے میں موجود ہے اور صیہونی حکومت اور استعمار کے خلاف بر سر پیکار ہے۔
-
عالم اسلامحماس اور الفتح: فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ اور تحریک فتح کے فوجی ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اور وہ معصوم فلسطینیوں کو دانستہ اور منظم انداز سے قتل کر رہی ہے۔
-
دنیاغزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 826 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن سینٹر کے مطابق غزہ پٹی میں غزہ کے باشندوں کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک اس حکومت کے 826 فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔