-
سیاستعراق کے وزیر اعظم سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی شام کو عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تصویرتہران، عراق کے وزیر اعظم کا دورہ تہران، صدر مسعود پزشکیان نے باضابطہ استقبال کیا
بدھ، 8 جنوری 2025 کو عراق کے وزیر اعظم ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کرتے ہوئے تہران پہنچے جہاں صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ان کا باضابطہ طور پر خیرمقدم کیا۔
-
سیاستایران اور عراق کی جغرافیائی پوزیشن، اقتصادی ہب کے لیے انتہائی مناسب ہے: صدر مسعود پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح تہران میں عراق کے وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا اور اس کے بعد دونوں سربراہان مملکت کی تفصیلی ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
پاکستانٹرمپ کی جانب سے غزہ کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہیں، رہبر جماعت اسلامی پاکستان
اسلامآباد( ارنا )جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کے تمام صدور اسرائیل کی حمایت اور غزہ دشمنی میں ایک دوسرے سقب لے جانے کی کوشش کرتے ہیں اور ٹرمپ اور بائيڈن میں کوئی فرق نہیں۔
-
تصویرقم: ہزاروں لوگوں کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات
پہلوی حکومت کے خلاف امام خمینی (رح) کی حمایت میں 19دی 1356 میں قم میں قیام کی سالگرہ کے موقع پر، ا مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے بدھ کی صبح (8 جنوری 2025) کو حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی ایران: امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اب تلافی کرنے کی کوشش کر رہا ہے
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی ایران نے اس سوال کے جواب میں کہ ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر کیوں آمادہ نہیں ہے، کہا کہ امریکہ (انقلاب اسلامی سے پہلے) ایران پر قابض تھا لیکن اسے اس کی گرفت سے نکال لیا گیا۔ اس لیے ایران اور انقلاب سے اسے "کینہ شتری" (اونٹ جیسا کینہ) ہے اور وہ اتنی آسانی سے ہار نہیں مانے گا۔ امریکہ ایران میں ناکام ہو چکا ہے اور اپنی اس ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی فوجی غزہ پر حملوں میں قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں
تہران- ارنا- ھاآرتص اخبار نے ایک تحقیقی رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے جنوبی غزہ کی ایک عمارت میں داخل ہونے کے دوران ایک فلسطینی قیدی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران نے فرانسیسی صدر کے جھوٹے دعووں کو مسترد کردیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
معیشتبوشہر ایٹمی پاور پلانٹ کے یونٹ 2 اور 3 کی تعمیر کام جاری ہے: سربراہ محکمہ اٹامک انرجی
محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ 2 اور 3 کی تعمیر دن رات جاری ہے اور آئندہ پندرہ برس کے اندر ملک میں ایٹمی بجلی کی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔