-
سیاستایران کی ایٹمی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
تہران/ ارنا- اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عمان کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں اس بات کو واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ڈاکٹرائن میں کوئی تبدیل واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
عالم اسلامفلسطین کو یہودی رنگ دینے کی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں، فلسطینیوں سے حماس کی اپیل
تہران/ ارنا- اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اپیل کی ہے کہ فلسطینیوں کی سرزمینوں کو یہودی رنگ دینے کی صیہونیوں کی سازش کا مقابلہ کیا جائے۔
-
تصویرایران میں آرمینین عیسائیوں سے ملک کے اعلی عہدے داروں کی ملاقات اور گفتگو
ایران کے صدر کے اسسٹنٹ برائے سماجی امور علی ربیعی، نائب صدر برائے خواتین اور گھرانہ زہرا بہروز آذر اور اقوام، ادیان اور مذاہب کے امور کی کمیٹی کے سربراہ سید محمود علوی، پیر کے روز تہران میں واقع "سینٹ سرکیس" گرجا گھر پہنچے اور آرمینین عیسائیوں کی مذہبی کمیٹی کے ارکان اور آرمینین عیسائی شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستنئے عیسوی سال کے موقع پر صدر مملکت نے عیسائیت کے پیروکار عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نئے عیسوی سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں امید ظاہر کی کہ نیا سال ظلم، تشدد، جنگ اور نسل کشی کے خاتمے کا سال ثابت ہو۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی تہران میں اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو
عالم اسلامشام میں عدم استحکام، نہ ایران کے نہ ہی علاقے کے کسی بھی ملک کے حق میں ہے: سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شام میں عدم استحکام اور افرا تفری نہ صرف ایران کے حق میں نہیں ہے بلکہ علاقے کے کسی بھی ملک کے حق میں نہیں۔
-
معیشتایران یوریشین یونین کے ساتھ ڈھائی گنا تجارت بڑھانے کے لئے آمادہ
تہران- ارنا- ایران کے تجارتی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے یوریشین یونین کے ساتھ ایران کے ترجیحی تجارتی معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: گزشتہ پانچ برسوں میں اس معاہدے پر دستخط کی وجہ سے اس تنظیم کے ساتھ تجارت میں ڈھائی گنا اضافے کے لئے حالات سازگار ہوئے ہیں۔
-
سیاستصدر ایران: ایران خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کا خواہاں ہے/ تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر تاکید
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مظبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
عالم اسلامنیویارک ٹائمز: انصاراللہ یمن کے حملے روکنے میں صہیونیوں کی ناکامی
تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجینیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری قائم کی جائے گی
تہران (ارنا) آرٹیفیشل انٹیلی جنس، لیزر اور کوانٹم ہیڈ کوارٹر کے سیکرٹری نے نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس لیبارٹری کے قیام کا اعلان کیا اور کہا کہ اس لیبارٹری کا خاص کام توانائی کے عدم توازن، فضائی آلودگی اور لوگوں کی روزمرہ زندگی سے متعلق مسائل کے کا حل ڈھونڈنا ہے۔
-
سیاستہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
تہران- ارنا- ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم شام میں امن، استحکام اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے خواہاں ہیں۔یہ بات انہوں نے آج تہران میں اپنے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
-
عالم اسلامانصاراللہ یمن کے اسرائیل کے خلاف 13 آپریشنز
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ نے اتوار کی شب خبر دی کہ انہوں نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل کے خلاف 13 فوجی کارروائیاں کی ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے 40 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
تہران (ارنا) صیہونی فوج کے ریڈیو نے خبر دی ہے کہ غزہ پٹی میں حالیہ کارروائیوں میں 40 فوجی مارے گئے ہیں۔