اس ریڈیو رپورٹ کے مطابق یہ فوجی شمالی غزہ پٹی میں جبالیہ کے علاقے میں مارے گئے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ اتوار کے روز غزہ پٹی میں جھڑپوں میں 2 فوجی مارے گئے۔
ان دونوں سمیت 5 اکتوبر 2024 کو جبالیہ پر حملے کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔
آپ کا تبصرہ