جبالیہ
-
عالم اسلامحماس کے ترجمان: ہم نے غاصبوں کو مجبور کر دیا
تہران - ارنا - فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے : "ہم نےغاصبوں کو خود ان کی ریڈ لائن عبور کرنے پر مجبور کیا جو انہوں نے اپنے لیے مقرر کی تھی۔"
-
عالم اسلامصیہونی فوج نے 40 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
تہران (ارنا) صیہونی فوج کے ریڈیو نے خبر دی ہے کہ غزہ پٹی میں حالیہ کارروائیوں میں 40 فوجی مارے گئے ہیں۔
-
دنیاصہیونی میڈیا: شمالی غزہ پٹی میں 38 صیہونی فوجی مارے گئے
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی غزہ پٹی میں اس حکومت کی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک 38 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی، فلسطینی مجاہدوں نے کم از کم 3 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا
متہران/ ارنا- باخبر ذرائع کے مطابق، عزالدین قسام بريگیڈ نے ہفتے کے روز متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور ان کی بکتربند گاڑیوں بھی کو تباہ کردیا۔
-
عالم اسلامجبالیہ پر القسام کا کامیاب حملہ/ خانیونس میں صہیونی فوج پر ڈرون حملہ
القسام بریگیڈ کے مزاحمت کاروں نے شمالی غزہ پٹی میں واقع جبالیہ کیمپ کے مشرق میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں اور ایک ٹرک پر مشتمل صیہونی فوج پر گھات لگا کر حملے کی اطلاع دی ہے۔