-
عالم اسلامصیہونیوں کے 2 انتہائی اہم اہداف پر یمن کا ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
تصویرایران، گریکو رومن اسٹائل کشتی کی قومی لیگ کا آغاز
ایران میں گریکو رومن اسٹائل کشتی کی قومی لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ مقابلے بدھ کے روز ایران کے شیراز شہر میں شروع ہوئے۔ ایران کے مختلف علاقوں کی 34 ٹیموں نے نیشنل چیمپین شپ کے ان مقابلوں میں حصہ لیا ہے۔ صوبہ فارس کو میزبان ہونے کی حیثیت سے 2 ٹیمیں شامل کرنے کی اجازت ہے۔ واضح رہے کہ ان مقابلوں میں سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے والے پہلوانوں کو کشتی کی قومی ٹیم میں بھی شامل کیا جائے گا۔
-
سیاستحضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
تہران/ ارنا- ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری ہوا ہے۔
-
دنیاایران کے خلاف آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان سے اس ادارے اور مغرب کے مابین گٹھ جوڑ کا شبہہ پیدا ہوتا ہے: روس
ماسکو/ ارنا- آئی اے ای اے کے سربراہ کی جانب سے ایران پر ایٹم بم بنانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے الزام پر روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
تصویر"نصراللہ 1" فوجی مشقیں اختتام پر پہنچیں
ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ یہ مشقیں "یا زہرا (س)" کے سلوگن کے ساتھ شروع ہوئی تھیں۔ ہیلی بورن، ڈرون طیاروں کا آپریشن، یرغمالوں کی رہائی، دہشت گردوں کا مقابلہ ان مشقوں کا حصہ تھے۔ مشقوں کے اختتام کے موقع پر پولیس کے سربراہ جنرل احمد رضا رادان نے پولیس کے کمانڈو دستوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پولیس دستوں نے فوجی سلامی بھی پیش کی۔
-
عالم اسلامغزہ میں اب تک 45 ہزار 361 فلسطینی شہید
تہران/ ارنا- صیہونیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں روزبروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عالم اسلاممعاہدے کے حصول میں دیر ہونے کی وجہ صیہونی حکومت کی نئی شرطیں ہیں: حماس
تہران/ ارنا- حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے مذاکرات سنجیدگی کے ساتھ جاری ہیں لیکن صیہونیوں کی نئی شرطیں معاہدے میں دیر ہونے کی اصل وجہ ہیں۔
-
سیاستجمہوریہ آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر وزارت خارجہ کا تعزیتی پیغام جاری
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قزاقستان میں جمہوریہ آذربائیجان کے مسافربردار طیارے کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
سیاستایران کے سفارتخانے کی بحالی کا فیصلہ، شام کے حکام کی کارکردگی سے وابستہ: حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی
تہران/ ارنا- حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے حکام کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اسی کے پیش نظر سفارتخانے کی ممکنہ بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : حضرت عیسی کا یوم ولادت انصاف، امن اور مہربانی کو یاد کرنے کا ایک موقع
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم دنیا بھر خاص طور پر اپنے ہم وطن عیسائیوں کو حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم پیدائش اور نئے سال کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
پاکستانشہباز شریف: اسلام آباد کے خلاف امریکی پابندیاں بلاجواز
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے اسٹریٹجک پروگراموں کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیا ہے اور واضح طور پر کہا ہے کہ اسلام آباد اپنے جوہری اور میزائل پروگرام پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
عالم اسلامتل ابیب کے مرکز میں یمنی بیلسٹک میزائل کا دھماکہ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ٹارگیٹ پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامآنروا: غزہ میں ہر گھنٹے میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے
تہران - ارنا - فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي ہے ۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراسرائیل کا اعتراف: ہم نے اسد حکومت کا تختہ پلٹا ۔
صیہونی وزیر جنگ کاتس نے اعتراف کیا ہے کہ ہم نے اسد حکومت کا تختہ پلٹا ہے۔
-
تصویرتہران میں کرسمس پر جشن
نئے سال کے موقع پر، ایران کے عیسائی کرسمس منا رہے اور سن 2025 کے استقبال کی تیاری کر رہے ہيں ۔ 25 دسمبر کو حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم پیدائش کے موقع پر تہران کی مرزا شیرازی اسٹریٹ پر کرسمس کی سجاوٹ اور گہما گہمی خاص طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
-
عالم اسلامقطر: ہمیں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر ہے
تہران - ارنا – قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں زور دیا ہے کہ دوحہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر فخر ہے۔