-
عالم اسلامصیہونی جارحیت میں 44382 فلسطینی شہید
تہران- ارنا- غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے صہیونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کے 421 دن کے خاتمے پر 44382 افراد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : حلب میں ایرانی قونصل خانے کا عملہ محفوظ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے حلب میں ایرانی قونصل خانے کے عملے کی مکمل سلامتی کا اعلان کیا ہے۔
-
سیاستقالیباف: صہیونی حکومت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی معمول کی حرکت نہ بننے پائے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے شام میں تکفیری گروہوں کی نقل و حرکت کی طرف سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ان گروہوں کی نقل و حرکت صیہونی حکومت کے اہداف کے لئے ہے اور اس صورتحال میں ہمیں علاقائی صورت حال کے مطابق تبدیلیوں پر نظر رکھنا چاہیے"
-
سیاستسید عباس عراقچی: شام میں دہشت گردانہ کارروائياں خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صہیونی اور امریکی سازش
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
عالم اسلامحماس: ہم غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہيں
تہران- ارنا- حماس تحریک نے مغربی کنارے پر صیہونی فوج کے حملے اور فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے ردعمل میں زور دیا ہے کہ ہم مغربی کنارے ميں غاصب صیہونی حکومت کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
عالم اسلامشامی فوج: حلب میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے/ہم جوابی حملے کی تیاری کر رہے ہیں
تہران- ارنا- شامی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ حلب میں دہشت گردوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے شدید لڑائی جاری ہے اور شامی مسلح افواج اس شہر سے دہشت گردوں کو نکالنے کے لئے جوابی حملے کی تیاری کر رہی ہیں۔
-
سیاستبقائی: جنگی جرائم پر وقت گزرنے کا کوئی اثر نہيں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اب بھی ان کمپنیوں کے بارے میں سچائی اور انصاف کے مطالبے پر اصرار کرتا ہے جنہوں نے عراق کے کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام میں سرگرم طور پر تعاون کیا ہے کیونکہ جنگی جرائم پر وقت کا اثر نہيں ہوتا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتمشہد عالمی تاریخی شہروں کی یونین کا رکن بن گیا۔
مشہد - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر مشہد کے میئر نے بتایا ہے کہ مشہد شہر عالمی تاریخی شہروں کی یونین کا رکن بن گیا اور اس یونین کے رکن ایرانی شہروں کی تعداد 12 شہروں تک پہنچ گئی۔
-
اسپورٹسبحرین پیرا تائیکوانڈو مقابلوں میں ایران کے 5 گولڈ میڈل
تہران - ارنا- ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے بحرین کے انٹرنیشنل مقابلے میں 5 گولڈ میڈل سمیت 8 میڈل جیت لیے۔
-
معیشتشنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان ریلوے تعاون کے فروغ کے لیے ایران کی تجاویز
ماسکو - ارنا- ایرانی اربن ڈیویلپمنٹ کے نائب وزیر اور ریلوے سی ای او نے شنگھائی تنظیم کے رکن ممالک کے ریلوے کے سربراہان کے 5ویں اجلاس میں ریل اور ٹرانزٹ کو مضبوط بنانے کے لیے تجاویز پیش کیں اور لاجسٹک تعاون، ایشیا اور یورپ کو جوڑنے میں ایران کی اسٹریٹجک پوزیشن پر روشنی ڈالی۔
-
پاکستانپاراچنار: جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی پولیس کے مطابق، پاراچنار شہر میں گزشتہ 10 دنوں میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 124 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی میں گلوبل سینٹرل کچن کے 3 ملازمین شہید / صبح سے اب تک شہدائے غزہ کی تعداد 18 ہوگئی
تہران - ارنا- نیوز ذرائع نے جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی حملے میں غیر سرکاری تنظیم سینٹرل گلوبل کچن کے 3 ملازمین سمیت 5 افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سیاستحلب میں ماضی کے تلخ واقعات نہیں دہرائےجائینگے، لبنان میں ایرانی سفیر
تہران (ارنا) لبنان میں ایران کے سفیر نے شام کی صورتحال کا حوالہ دیتے کہا ہے اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں سن 2011 کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں کیونکہ اب شام کی حکومت مضبوط ہو چکی ہے، روسی حکومت شام کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور مزاحمتی محاذ اور ایران بھی شامی حکومت اور عوام کی حمایت کررہے ہیں۔
-
عالم اسلاممراکش: غزہ کی حمایت اور صیہونی جرائم کی مذمت میں 48 شہروں میں مظاہرے
تہران- ارنا- جمعہ کے روز مراکش کے 48 شہروں کے عوام نے غزہ کی حمایت میں مظاہرے کیے اور صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت میں نعرے لگاتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامحماس: عالمی برادری غزہ کو بچانے کے لیے فوری اقدام کرے۔
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے جمعے کی رات عالمی برادری، اقوام متحدہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے شمالی غزہ کا محاصرہ توڑنے، امدادی ٹیمیں بھیجنے اور فلسطینی عوام کی نسل کشی بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔