-
سیاستایران: یورپی ٹرائيکا قرار داد 2231 کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام مراسلے میں فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں سیاسی محرکات کا حامل قرار دیا ہے اور یورپی ٹرائيکا سے مطالبہ کیا ہے کہ جے سی پی او اے اور قرار داد 2231 کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا پہلا جواب
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا پہلا جواب دے دیا
-
تصویررہبر انقلاب کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی عزاداری
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تہران میں امام خمینی امام بارگاہ میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے لئے سوگواری کی پہلی شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت کے سوگواروں کی موجودگی میں عزاداری ہو رہی ہے۔
-
سیاستشامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران
تہران- ارنا- صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔
-
سیاستایران اور روس نے دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے میں شامی حکومت کی مدد کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا
تہران - ارنا - ایران اور روس کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں شمالی شام میں دہشت گردوں کی حالیہ نقل و حرکت کو اس ملک اور خطے کے استحکام اور سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا اور شام کی حکومت کی مدد کے لیے مشترکہ تعاون پر زور دیا۔
-
عالم اسلامدہشت گرد حلب اور ادلب پر کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
تہران - ارنا - ایک روسی میڈیا نے شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے حلب اور ادلب کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ : خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے اصل خطرہ غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے حقیقی خطرہ ، غیر علاقائی طاقتوں کی فوجی موجودگی، ان کے فوجی اڈے اور صیہونی حکومت، بد امنی کی اصل وجہ ہے۔
-
سیاستایران و ترکیہ نے شام کی ارضی سالمیت کی حمایت پر زور دیا
انقرہ- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ ہمیں آستانہ معاہدے کی حفاظت کرنی چاہیے اور ہم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آئندہ اجلاس میں جلد ہی ملاقات ہوگی۔
-
سیاستخطے میں دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی ملک کے مفاد میں نہیں، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان سے نمٹنے کے لیے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
سیاستشام میں دہشت گردوں کی مسلسل موجودگی کا سبب امریکہ کی موجودگی ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجی موجودگی شام کے خودمختاری، اصولوں اور قوانین کی خلاف ورزی ہے اور وہاں دہشت گردوں کی مسلسل موجودگی کا سبب بھی اس ملک میں امریکہ کی موجودگی ہے۔
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر کا شام کے حالیہ واقعات کے بارے میں ٹویٹ
تہران (ارنا) ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔
-
دفاعسیستان و بلوچستان میں 4 دہشت گرد مارے گئے
تہران ( ارنا) ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ بیرونی انٹیلی جینس ایجنسیوں سے وابستہ نسل پرست علیحدگي پسند گروپ سہاب کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
سیاستشام میں دہشت گردانہ حملوں کا لبنان میں اسرائیل کی شکست سے براہ راست تعلق ہے: ایرانی سفیر
دمشق (ارنا) شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ ہے، صیہونی حکومت کے ایک اعلی عہدیدار کا دعوی
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے ایک باخبر اہلکار کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ بندی اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے میں اصل رکاوٹ تحریک حماس نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔
-
سیاستایرانی وزیر خارجہ: ایران اور مزاحمتی محاذ شام کی حمایت کرتے ہیں/ ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں
انقرہ (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور مزاحمتی محاذ دہشت گردوں کے خلاف شام کی حمایت کر رہے ہیں اور ترکیہ کے ساتھ ہمارے مشترکہ تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ باہمی افہام و تفہیم سے علاقائی استحکام حاصل کرلیں گے۔