وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ہفتہ کے روز ایکس پر لکھا: کیمیائی حملوں کی یاد منانے کے عالمی دن کے موقع پر ہم (1980-1988 کے دوران ) کمیائی حملے کا شکار ہونے والے ایرانی فوجیوں اور عام شہریوں کی یاد کرتے ہیں ۔
انھوں نے لکھا: جنگی جرائم پر وقت اثر انداز نہيں ہوتا ، اس لیے ایران جرمن کمپنیوں اور ان تمام فریقوں کے سلسلے میں "حق اور انصاف" کا مطالبہ کرنے پر اصرار کرتا رہتا ہے جنہوں نے عراق کے کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام میں جان بوجھ کر تعاون کیا ہے ۔
آپ کا تبصرہ