جرمنی
-
سیاستکیمیکل ہتھیاروں سے متاثر ایرانی شہریوں نے دکھا دیا کہ انسانی حقوق کے مغرب کے دعوے کس حد تک کھوکلے ہیں
تہران/ ارنا- نائب وزیر خارجہ برائے قانونی امور کاظم غریب آبادی نے ایکس سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ کیمیکل ہتھیاروں سے متاثر ایرانی شہریوں نے، ثابت کردیا کہ انسانی حقوق پر مبنی مغرب کے دعوے کس حد تک کھوکلے ہیں۔
-
دنیاٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے، جرمنی
تہران/ ارنا- جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے جرمنی کی اسٹاک مارکیٹ اور بانڈز کی شدید گراوٹ کے بعد، کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔
-
سیاستانسانی حقوق کے اداروں سے ایران کے خلاف غلط استفادے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے برطانیہ، جرمنی اور بعض دیگر مغربی ملکوں کی جانب سے، ترقی پذیر ملکوں کے خلاف انسانی حقوق کے اداروں سے ناجائزہ استفادے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاست وزارت خارجہ میں جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامور کی طلبی
تہران – ارنا – جرمنی اور برطانیہ کے ایران مخالف رویئے اور اقدامات کے بعد تہران میں جرمن سفیر اور برطانوی ناظم الامورکو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
-
دنیاآزادی اظہار کا یورپی انداز، میونخ یونیورسٹی نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کی تقریر منسوخ کردی
تہران/ ارنا- جرمنی کی لڈوگ میکسی میلیئن میونخ یونیورسٹی (LMU) نے اسرائیل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچیسکا آلبانزے کی تقریر منسوخ کردی۔
-
سیاستایران نے جرمنی میں ہونے والے پرتشدد واقعے کی مذمت کی
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے جرمنی کے ماگڈبرگ شہر کی مارکیٹ میں ہونے والے پرتشدد واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستترجمان وزارت خارجہ: امریکہ اور جرمنی غزہ میں نسل کشی میں شریک ہیں
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر کے بیان یہ شائع کرتے ہوئے کہ "جرمنی اور امریکہ اسرائیل کو برآمد ہونے والے 99 فیصد ہتھیاروں کے سپلائر ہیں" کہا کہ یہ دونوں ممالک غزہ میں نسل کشی میں شریک ہیں۔
-
سیاستبقائی: جنگی جرائم پر وقت گزرنے کا کوئی اثر نہيں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اب بھی ان کمپنیوں کے بارے میں سچائی اور انصاف کے مطالبے پر اصرار کرتا ہے جنہوں نے عراق کے کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام میں سرگرم طور پر تعاون کیا ہے کیونکہ جنگی جرائم پر وقت کا اثر نہيں ہوتا ہے۔
-
سیاستجمعے کے روز یورپی ممالک کے ساتھ ایران کے مذاکرات بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی پر مبنی ہوں گے
تہران - ارنا - ایرانی حکومتی ترجمان نے جمعہ کو جنیوا میں 3 یورپی ممالک فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے ساتھ ایران کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذاکرات رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے مطابق، بصیرت، احترام اور مناسب حکمت عملی کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔
-
سیاستجرمنی میں ایران کے قونصلخانوں کی سرگرمی پر پابندی کی کوئی توجیہ پیش نہیں کی جاسکتی: وزیر خارجہ عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمنی میں ایران کے قونصل خانوں پر پابندی کو تعجب خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ جرمن حکومت کے اس اقدام کے نتیجے میں اس ملک میں مقیم ایرانی شہریوں کو بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سیاستتہران میں جرمن ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
تہران/ ارنا- جرمنی میں مقیم ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے جرمن وزیر خارجہ کے غیرموجہ فیصلے کے بعد، تہران میں جرمن ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
سیاستجرمنی و آسٹریا کے سفراء کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران - ارنا - وزارت خارجہ میں مغربی یورپ کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں جرمن اور آسٹرین مشن کے سربراہان کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
سیاستایران کا میزائل آپریشن اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور جائز دفاع کے حق پر مبنی تھا۔
تہران - ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کی بنیاد پر صرف اپنے جائز دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے صرف صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستبرطانیہ ، فرانس، ہالینڈ اور جرمنی کے سفارت خانوں کے سربراہوں کی ، ایران کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران- ارنا- یورپی فریقوں کے غیر روایتی اور غیر تعمیری بیانات کے بعد برطانوی، فرانسیسی، ڈچ اور جرمن سفارت خانے کے سربراہوں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
سیاستغزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے لیے یورپ کو موثر کردار ادا کرنا چاہیے، صدر مملکت
تہران-ارنا- صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
-
عالم اسلام3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف
تہران - ارنا - برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
-
سیاستجرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا، اسلام دشمنی اورایک سیاسی قدم، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا: جرمنی میں اسلامی مراکز کو بند کیا جانا اسلام دشمنی اور صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لئے اٹھایا گيا ایک سیاسی قدم ہے اور جرمن حکومت کو اس کے نتائج قبول کرنا چاہیے۔
-
سیاستہیمبرگ اسلامک سینٹر کی بندش آزادی اور انسانی حقوق کے حامیوں پر حملہ ہے، آیت اللہ حسین نوری ہمدانی
قم(ارنا) مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں جرمنی میں اسلامی مرکز کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے جرمنی کے اس اقدام کو عظیم ثقافتی ظلم سمیت تمام مسلمانوں کے مقدسات کی توہین اور انصاف، آزادی، روحانیت و انسانی حقوق کی حمایت کرنے والے تمام انسانوں کے حقوق پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
دنیااسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ: اسلامی مراکز پر حملہ، خالص اسلام کے خلاف جنگ کی علامت ہے
لندن- ارنا- لندن میں قائم اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے اس ملک کے اسلامی مراکز پر جرمن پولیس کے حملے کو مساجد کی توہین سے آگے کا مرحلہ اور اسے خالص اسلام کے خلاف جنگ کی علامت قرار دیا ہے۔
-
جرمن پولیس کی جانب سے متعدد اسلامی مراکز کو بند کرنے کی کارروائی کے بعد؛
سیاستجرمن سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
تہران- ارنا- جرمن پولیس کی جانب سے اس ملک میں متعدد اسلامی مراکز کو بند کرنے کے اقدام کے بعد؛ جرمن سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا ہے ۔
-
دنیاہیمبرگ کے اسلامی مرکز پر جرمن پولیس کا حملہ
لندن- ارنا – جرمن وزارت داخلہ نے جھوٹے اور بے بنیاد دعووں کے ساتھ ہیمبرگ کے اسلامی مرکز کو بند کردیا۔
-
سیاستایران نے یورپی ٹرائیکا کے بیان کو من گھڑت قرار دیکر مسترد کردیا
تہران(ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایٹمی پروگرام کے بارے میں یورپی ٹرائیکا کے مشترکہ بیان کو لغو اور نا معتبر اور جھوٹے دعووں پر مشتمل قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستانپاکستان میں فلسطینیوں کے حامی طلبہ نے جرمن سفیر کو بولنے نہیں دیا+ ویڈيو
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کے لاہور شہر میں ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکاء نے غزہ اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور جرمن سفارت کار کو کانفرنس میں تقریر نہيں کرنے دی۔
-
عالم اسلام صنعا: بحیرہ احمر سے جرمن جنگی جہاز ہسّن کی واپسی صحیح اقدام ہے
تہران – ارنا – یمن کی قومی حکومت نے اتوار کو بحیرہ احمر سے جرمن جنگی جہاز ہسّن کے نکل جانے کو صحیح اقدام سے تعبیر کیا ہے
-
ایران کی مسلح افواج کا امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ
دفاعہر جارح کی ٹانگیں توڑ دیں گے، ایران کے مسلح افواج کے ترجمان
تہران (ارنا) مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ، برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کو غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی بھی جارح کی ٹانگ توڑ دیں گے۔
-
سیاست امیر عبداللّہیان: صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کی سزا دینے پر زور
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کی سزا دینے پر زور دیتے ہوئے برطانیہ، جرمنی اورآسٹریلیا کے وزرائے خارجہ سے اسرائیلی حکومت کے دہشت گردانہ جرائم کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستوزیر خارجہ ایران : جارح کو سزا دینے کے لئے قانونی دفاع ضروری ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی جرمن ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کی سزا دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دنیابین الاقوامی عدالت انصاف جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی شکایت کی سماعت کرے گی۔
تہران(ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ وہ 8 اور 9 اپریل کو غزہ کی پٹی میں نسل کشی میں سہولت کاری بارے میں جرمنی کے خلاف نکاراگوا کی شکایت کی سماعت کرے گی۔
-
دنیاجرمن پولیس کا ہیمبرگ اسلامک سینٹر پر چھاپہ
تہران (ارنا) خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جرمن پولیس نے ہیمبرگ اسلامک سینٹر سمیت 54 اسلامی مراکز پر چھاپے مارے۔
-
سیاستایران و جرمن وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔