کیمیایی ہتھیاروں
-
عالم اسلامدہشت گرد حلب اور ادلب پر کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں
تہران - ارنا - ایک روسی میڈیا نے شام کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے حلب اور ادلب کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر کیمیائی حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
-
سیاستبقائی: جنگی جرائم پر وقت گزرنے کا کوئی اثر نہيں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اب بھی ان کمپنیوں کے بارے میں سچائی اور انصاف کے مطالبے پر اصرار کرتا ہے جنہوں نے عراق کے کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام میں سرگرم طور پر تعاون کیا ہے کیونکہ جنگی جرائم پر وقت کا اثر نہيں ہوتا ہے۔
-
سیاستکیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی خلاف ورزی کیے جانے کے الزام پر ایران کا رد عمل
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کی خلاف ورزی کے بارے میں ایران مخالف دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، مغرب کی طرف سے صدام کو عطیہ کیے گئے کیمیائی ہتھیاروں کا شکار ہے اور کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن کا ایک ذمہ دار رکن ہے۔
-
سیاستایرانی عوام پر پابندی لگانے والوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، مسعود پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نے کرمانشاہ کے گاؤں زردہ پر کیمیائی بمباری کی برسی کے موقع پر کہا کہ جو لوگ جھوٹے بہانوں سے ایرانی عوام پر پابندیاں لگا رہے ہیں وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تھے۔
-
سیاستدنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے لیے سرگرم ممالک میں ایران نمایاں ملک ہے، باقری
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے نہ صرف کبھی بھی ممنوعہ ہتھیاروں کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے خاتمے کا دفاع کرنے والے اور کیمیائی ہتھیاروں سے پاک دنیا بنانے میں موثر اور فعال ممالک میں سے ایک ہے۔