-
پاکستانپاکستانی فضائیہ کے کمانڈر کا بیان : ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے
اسلام آباد – ارنا – پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے
-
دفاعایران میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم تہس نہس، سرغنہ بھی ہلاک
تہران(IRNA) ایران کے سیکورٹی اداروں نے کردستان میں مریوان سرحد سے ملک میں داخل ہونے والی دہشت گرد ٹیم کو تہس نہس کردیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے حملوں کی نئی لہر، ایک میجر اور ایک فوجی ہلاک
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے حملوں کی نئی لہر میں غاصب صیہونی حکومت کے متعدد فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے
-
دفاع جنرل سلامی: صیہونی حکومت کو اپنی دہشت گردانہ کارروائیوں کا بہت جلد دنداں شکن جواب ملے گا
تہران – ارنا – پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ لبنان میں انجام پانے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیاں، صیہونی حکومت کی پے درپے شکست اور لاچاری کا ثبوت ہیں اور اس سفاک اور جرائم پیشہ حکومت کو بہت جلد اپنی اس دہشت گردی کا دنداں شکن جواب ملے گا
-
عالم اسلاملبنان میں ایک اسرائیلی جاسوس پکڑا گیا
تہران - ارنا - لبنان کے ذرائع ابلاغ نے مطابق جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامسید حسن نصر اللہ : صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے 5 مجاہد شہید/ ڈرون حملے میں 11 صیہونی ہلاک و زخمی
تہران- ارنا- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے آج صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
تصویرمشہد میں تیراکی کی قومی ٹیم کا کیمپ
ایران کے مختلف صوبوں سے 16 تیراکوں کی شرکت کے ساتھ قومی تیراکی ٹیم کے تیاری کے کیمپ کا پہلا مرحلہ شہید حججی پول میں چار روز تک جاری ر ہے گا۔
-
سیاستلبنان میں ایرانی سفیر کی وزیر خارجہ نے عیادت کی
تہران- ارنا- وزیر خارجہ نے لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی کی عیادت کی جو صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہو گئے تھے۔
-
تصویر38ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس
38ویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس جمعرات کی صبح صدر ایران "مسعود پزشکیان" کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
پاکستان4 ہزار کے قریب پاکستانی اور افغان زائرین پزیرائی کا اعزاز
تہران (IRNA) صوبہ جنوبی خراسان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ اب تک 38 ہزار 731 پاکستانی اور افغان زائرین کو مشہد سے واپسی کے راستے میں قائم موکب میں ضروری خدمات فراہم کي جاچکی ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کی طرف سے لبنان کی حمایت اور اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
اسلام آباد (IRNA) پاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان نے لبنان میں حالیہ دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت اور اس ملک کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد لبنان کی سلامتی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتا ہے۔
-
عالم اسلامالمرج بیس پر حزب اللہ کا حملہ / 7صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
تہران(IRNA) حزب اللہ لبنان نے آج صبح صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
سیاستاتحاد کے ذریعے مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ ہوگا، صدر ایران کا وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب
تہران (IRNA) صدر مملکت نےکہا ہے کہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ اور اختلافات پیدا کرتاہے جبکہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔
-
سیاستبرکس یکطرفہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، ایرانی وزیر انصاف
ماسکو (IRNA) ایران کے وزیر انصاف نے یکطرفہ پابندیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیتے ہوئے مغرب کے اس رویہ کا مقابلہ کرنے کے لیے برکس گروپ سے اقدامات کی اپیل کی ہے۔
-
سیاستصدر ایران کا لبنانی عوام سے ہمدردی کا اظہار، عالمی ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں
تہران(IRNA) سوشل میڈیا ہنڈل پر اپنے ذاتی صفحہ پر عربی زبان میں شائع ہونے والے ایک پیغام میں صدر مسعود پزشکیان نے لبنان کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔